بچہ انکل سے / ہنسنا منع ہے, لطیفۓ / By Daily Roshni News بچہ: انکل! کیا آپ کو پتہ ہے سانس لینے سے کیا ہوتا ہے؟ انکل: ہاں بیٹا! انسان زندہ رہتا ہے۔ بچہ: آپ کو کچھ پتہ نہیں سانس لینے سے پیٹ اوپر نیچے ہوتا ہے۔