Daily Roshni News

دوست دوسرے دوست سے

ایک دوست (دوسرے سے) : ” اگر میں مر جاوٴں تو تم کیا کرو گے؟”۔ دوسرے نے کہا: ” میں بہت زیادہ رووٴں گا“۔ پہلا: ” تم مجھے رو کے دکھاوٴ“۔ دوسرا : پہلے تم مر کے دکھاوٴ“۔

Loading