Daily Roshni News

دو بچے

دو بچے فرنیچر اٹھانے میں اپنے والدین کی مدد کر رہے تھے کہ ان کے والد نے دیکھا کہ ایک بچہ کپڑوں کی الماری اٹھانے کی کوشش میں پسینے سے شرابور ہے۔

والد نے بچے کو مخاطب کر کے کہا:”میں نے تم سے کہا تھا کہ الماری اٹھانے کی کوشش کر رہے ہو‘ آخر کیوں؟“۔ بچے نے جواب دیا: ”ابو! بھائی مدد کر تو رہا ہے وہ الماری کے اندر ہینگر سنبھالے کھڑا ہے“۔

Loading