رشیدہ ایم اے فائنل کا پیپر دینے گھر سے نکلی تو راستے میں اسے محلے کی مسجد کے مولوی صاحب نظر آئے۔ رشیدہ نے ان کے قریب پہنچ کر وقت آمیز لہجے میں کہا۔
”مولوی صاحب! ایک بجے میرا اردو کا پیپر شروع ہو گا‘ آپ دو بجے میرے لئے دعا ضرور کیجئے گا۔“ ”دو بجے کیوں؟“ مولوی صاحب نے حیرت سے پوچھا ”دعا تو کسی بھی وقت کی جا سکتی ہے۔“ رشیدہ…دراصل ایک گھنٹہ میں اپنے طور پر ادھر ادھر سے کوشش کرنا چاہتی ہوں۔