جوتوں کی دوکان کا پوسٹر ایک دیوار پر چسپاں کیا گیا۔ چند دن بعد کسی نے اس پر نجی کلینک کا پوسٹر لگا دیا۔ کچھ دنوں بعد بارش کے سبب اوپر والا پوسٹر جگہ جگہ سے پھٹ گیا اور پڑھنے والے کو کچھ یوں عبارت دکھائی دینے لگی۔
”ہمارے ہاں مریضوں کی خصوصی مرمت کی جاتی ہے۔ جوتوں کو چیچک کے ٹیکے مفت لگائے جاتے ہیں اورمریضوں کو تندرست رہنے کے لئے ایک سالہ گارنٹی دی جاتی ہے