Daily Roshni News

کرایہ دار

کرایہ دار (مالک مکان سے ) دیکھئے محترم ! مکان کی ساری چھتیں ٹپک رہی ہیں۔ کمروں میں بر آمدے میں، آنگن میں سب جگہ پانی رکا ہے۔ میری مرغیاں ڈوبی جا رہی ہیں۔ “

مالک مکان”مگر جناب!آپ بطخیں کیوں نہیں پال لیتے ۔ “

Loading