کنجوس مالک / ہنسنا منع ہے, لطیفۓ / By Daily Roshni News کنجوس مالک:(ملازم سے) بتاؤ وہ کونسی چیز ہے جو محنت کے بعد بھی حاصل نہیں ہوتی ؟“ ملازم:(معصومیت سے) جناب میری تنخواہ ۔