ہالینڈ کے مشائخ عظام اور علمائے کرام کی سفیر پاکستان سلجوق مستنصر حسین تارڑ صاحب سے ملاقات کی۔
ہالینڈ کے مشائخ عظام اور علمائے کرام کے ایک وفد نے پاکستان ایمبیسی دی ہیگ میں سفیر پاکستان سلجوق مستنصر حسین تارڑ صاحب سے ملاقات کی۔ ہالینڈ ( ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔۔ نمائندہ ۔۔۔۔ راجہ فاروق حیدر )گزشتہ ہفتے ہالینڈ میں مقیم پاکستان سے تعلق رکھنے والے مشائخ عظام اور علمائے کرام کے […]
![]()









