Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز  انٹرنیشنل( حضرت انس رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت، رسولِ اکرم ،نُورِ مُجَسَّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہ وَ سَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’جس نے کسی ظالم کی اس کے ظلم پر مدد کی وہ قیامت کے دن اس حال میں  آئے گا کہ اس کی پیشانی پر لکھا ہو گا یہ […]

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ

ایک ڈاکٹر کو ماشا ء اللہ اور انشاء اللہ کہنے کی عادت تھی۔ ایک دن ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا۔ مریض ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میری پیٹ میں درد ہے۔ ڈاکٹر۔۔۔ ماشاء اللہ ۔ مریض ۔۔۔ کیا میں مرجاؤں گا۔ ڈاکٹر۔۔۔ انشاء اللہ۔

Loading

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ Read More »

آزادی

رضا صاحب کے گھر کی چھت پر ایک آسٹریلین طوطوں کا جوڑا تھا۔رضا صاحب ہر اتوار کو ان کے پنجرے اور آس پاس کی صفائی کرنے چھت پر جاتے تھے۔ایک بار وہ اوپر آئے تو انھوں نے اپنی بیگم سے کہا:”بیگم! یہ طوطے روزانہ اتنا زیادہ دانہ نہیں کھاتے آپ تو ان کا بہت خیال

Loading

آزادی Read More »

امریکی حکومت گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے اس کے ٹکڑے کرنے پر غور کرنے لگی

امریکی محکمہ انصاف نے آن لائن سرچ مارکیٹ میں گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے کمپنی کے کچھ حصے فروخت کرنے کی سفارشات عدالت کے سامنے پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے ٹکڑے کرنے پر مشتمل ان سفارشات کا مقصد گوگل کی اجارہ داری سے آن لائن سرچ مارکیٹ کو ہونے

Loading

امریکی حکومت گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کیلئے اس کے ٹکڑے کرنے پر غور کرنے لگی Read More »

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ، تیسری وکٹ گر گئی

ملتان ٹیسٹ کے تیسرے روز انگلینڈ کی پاکستان کے 556 رنز کے جواب میں پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے اور انگلینڈ نے 3 وکٹوں کے نقصان پر 249 رنز بنا لیے ہیں۔ ملتان کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں انگلینڈ نے اپنی پہلی نامکمل اننگز 96 رنز ایک کھلاڑی آؤٹ

Loading

ملتان ٹیسٹ کا تیسرا روز، انگلینڈ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ، تیسری وکٹ گر گئی Read More »

اسامہ بن لادن کے بیٹےکو فرانس سے ملک بدرکر دیا گیا

پیرس: القاعدہ تنظیم کے بانی اسامہ بن لادن کے بیٹےعمر بن لادن کو فرانس سے ملک بدرکر دیا گیا۔ غیر ملکی خبرساں ایجنسی کے مطابق عمربن لادن کی فرانس واپسی پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق عمربن لادن کو سوشل میڈیا پر دہشت گردی کی حمایت پر ملک بدر کیا

Loading

اسامہ بن لادن کے بیٹےکو فرانس سے ملک بدرکر دیا گیا Read More »

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدی

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیتے ہوئے لبنانی شہریوں کو کہا ہے حزب اللہ کا ساتھ چھوڑ کر غزہ جیسی تباہی سے بچ جائیں۔ اسرائیلی وزیراعظم نے حزب اللہ سربراہ شہید حسن نصراللہ کے ممکنہ جان نشین ہاشم صفی الدین کے بیروت حملے میں مارے جانے کا بھی دعویٰ

Loading

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے لبنان کو غزہ بنانے کی دھمکی دیدی Read More »

میں صدر ہوتا تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے: ٹرمپ

واشنگٹن: ری پبلکن صدارتی امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ اگر وہ صدر ہوتے تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے۔ امریکا کی نائب صدر اور ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار کملا ہیرس نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدے پر کچھ پیش رفت ہوئی ہے

Loading

میں صدر ہوتا تو حماس یا حزب اللہ اسرائیل پر حملہ ہی نہ کرتے: ٹرمپ Read More »

پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم پر اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں

پاکستان بار کونسل کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں گئیں۔ حکومت کو بھجوائی گئی تجاویز میں چیف جسٹس اور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کیلیے تین تین سینیئر ججوں کے ناموں پر غور کرنے، وفاقی آئینی عدالت کے سربراہ کا تقرر تین سال اور

Loading

پاکستان بار کونسل نے مجوزہ آئینی ترمیم پر اپنی تحریری تجاویز وفاقی حکومت کو بھجوا دیں Read More »

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیا

اسلام آباد میں تحریک انصاف کی جانب سے احتجاج کے دوران استعمال کی گئی خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت کی مشینری، ریسکیو کی گاڑیوں اور عملے کے اہلکاروں کو اسلام آباد پولیس نے تحویل میں لے لیا۔ اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کے پی سے لائی گئی مشینری اور عملے کے ذریعے

Loading

اسلام آباد احتجاج میں پولیس نے کے پی حکومت کی مشینری، گاڑیوں اور عملے کو تحویل میں لے لیا Read More »