Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سعودیہ میں بارش کی کمی، شاہ سلمان کی 13 نومبر کو نماز استسقا ادا کرنےکی اپیل

سعودیہ میں بارش کی کمی، شاہ سلمان کی 13 نومبر کو نماز استسقا ادا کرنےکی اپیل انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)ریاض: سعودی فرماں روا  شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بارش کی کمی کے باعث 13 نومبر کو مملکت بھر میں نماز استسقا ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔ سعودی رائل کورٹ کی جانب سے جاری …

سعودیہ میں بارش کی کمی، شاہ سلمان کی 13 نومبر کو نماز استسقا ادا کرنےکی اپیل Read More »

Loading

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل )اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خود کش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور  متعدد زخمی ہو گئے۔ جیونیوز کے مطابق اسلام آباد میں منگل کی دوپہر  تقریباً ساڑھے بارہ بجے …

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی Read More »

Loading

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی

اسلام آباد کے جی الیون سیکٹر میں کچہری کے نزدیک خود کش دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد شہید اور  متعدد زخمی ہو گئے۔ جیونیوز کے مطابق اسلام آباد میں منگل کی دوپہر  تقریباً ساڑھے بارہ بجے جی الیون سیکٹر کی کچہری کے نزدیک کھڑی گاڑی میں زور دار دھماکا ہوا جس کی آواز دور …

اسلام آباد: جی الیون کچہری کے نزدیک خودکش دھماکا، 12 افراد شہید، متعدد زخمی Read More »

Loading

ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اہم سیریز سے قبل ہیڈ کوچ کی عدم دستیابی سے مایوس

قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی نے اہم سیریز سے قبل ہیڈ کوچ کی عدم دستیابی کو مایوس کن قرار دے دیا۔ پلیئرز ذرائع کے مطابق پی ایچ ایف اور طاہر زمان کو افہام و تفہیم سے معاملہ حل کرنا چاہیے تھا، روانگی سے چند گھنٹے قبل تک صورتحال واضح نہ ہونے سے ٹیم پر برا …

ہاکی ٹیم کے کھلاڑی اہم سیریز سے قبل ہیڈ کوچ کی عدم دستیابی سے مایوس Read More »

Loading

’ٹرمپ قانون کو سیاست کیلئے استعمال کررہے ہیں‘، امریکا کے سینئر ترین جج احتجاجاً مستعفی

واشنگٹن: امریکی جج نے صدر ٹرمپ کے قانون پر حملے کےخلاف احتجاجاً استعفیٰ دے دیا۔  بطور جج 50 سالہ سروس کے بعد وفاقی جج مارک ایل وولف نے یہ کہتے ہوئے استعفیٰ دیا کہ اب خاموش رہنا ناقابلِ برداشت ہے۔ امریکی وفاقی جج مارک ایل وولف نے اخبار میں مضمون لکھا کہ عدلیہ جمہوریت کے تحفظ کی …

’ٹرمپ قانون کو سیاست کیلئے استعمال کررہے ہیں‘، امریکا کے سینئر ترین جج احتجاجاً مستعفی Read More »

Loading

احمد الشرع کی ٹرمپ سے ملاقات، امریکا نے شام پر عائد پابندیاں عارضی طور پر ختم کردیں

شامی صدر احمد الشرع کی وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم ملاقات ہوئی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے ،علاقائی امن،  خطے اور بین الاقوامی امور پر  تبادلہ خیال کیا گیا۔ ٹرمپ نے ملاقات کے بعد شامی صدر کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ‘مجھے …

احمد الشرع کی ٹرمپ سے ملاقات، امریکا نے شام پر عائد پابندیاں عارضی طور پر ختم کردیں Read More »

Loading

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے۔ عرفان صدیقی دو ہفتے سے علیل تھے اور اسلام آباد کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ عرفان صدیقی سینیٹ میں مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر تھے اور مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف کے قریبی ساتھیوں میں شمار ہوتے تھے۔ سینیٹر …

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی انتقال کرگئے Read More »

Loading

27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے، رانا ثنا اللہ

وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور  رانا ثنا اللہ کا کہنا ہےکہ 27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے۔ جیو نیوز کے  پروگرام کیپٹل ٹاک  میں گفتگو کرتے ہوئے  رانا ثنا اللہ نےکہا کہ  28 ویں آئینی ترمیم تعلیم، آبادی، نصاب، لوکل باڈیز پر آرہی ہے۔ رانا ثنا اللہ نےکہا کہ 27 …

27 ویں کے بعد 28 ویں ترمیم بھی آرہی ہے، رانا ثنا اللہ Read More »

Loading

افغان حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف مؤثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کیلئے تیار ہے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے افغان حکومت کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور دیگر دہشت گرد گروہوں کے خلاف مؤثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کیلئے تیار ہے۔ بین الاپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا امن و استحکام ہی پائیدار …

افغان حکومت ٹی ٹی پی کیخلاف مؤثر کارروائی کرے تو پاکستان تعاون کیلئے تیار ہے: وزیراعظم Read More »

Loading