دوسرا ون ڈے: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ
دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں بنگلادیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ شاہین شاہ آفریدی کی کپتانی میں کھیلا جانے والا یہ میچ میرپور میں ہورہا ہے جہاں پاکستانی کرکٹ ٹیم پہلے بیٹنگ کرے گی۔ پاکستان کی فائنل الیون میں صاحبزادہ فرحان،معاذ صداقت،شامل حسین،محمد رضوان،سلمان علی آغا، حسین طلعت،عبدالصمد،فہیم […]
![]()
دوسرا ون ڈے: بنگلادیش کا پاکستان کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »









