Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

قومی اسمبلی اجلاس: وزیر قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا، اپوزیشن کا احتجاج

قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون سینیٹر اعظم نذیرتارڑ نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کردیا۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ  نے قومی اسمبلی اجلاس میں 27ویں آئینی ترمیم کا بل منظوری کے لیے پیش کیا، اس کے موقع …

قومی اسمبلی اجلاس: وزیر قانون نے 27 ویں آئینی ترمیم کا بل پیش کر دیا، اپوزیشن کا احتجاج Read More »

Loading

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔ تحریر۔۔۔لیوٹالسٹائی۔۔۔قسط نمبر1

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں تحریر۔۔۔لیوٹالسٹائی (قسط نمبر1) ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔ تحریر۔۔۔لیوٹالسٹائی)آیوان اکسیونوف ، ولاڈیمر نام کے ایک شہر کا سوداگر تھا۔ اس کے پاس دو دکانیں اور ایک گھر تھا۔ اکسیونوف بے حد خوبصورت اور گانے کا شوق رکھنے والا تھا۔ اپنی جوانی …

خدا کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں۔۔۔ تحریر۔۔۔لیوٹالسٹائی۔۔۔قسط نمبر1 Read More »

Loading

پیرس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولا سارکوزی کی رہائی کا حکم دے دیا

پیرس۔    فرانس (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی۔۔۔ منیر احمد ملک)ایک فرانسیسی عدالت نے پیر کے روز فیصلہ سناتے ہوئے سابق صدر نکولا سارکوزی کو عدالتی نگرانی (Judicial Supervision) کے تحت جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ سارکوزی نے پانچ سال قید کی سزا میں سے تین ہفتے سے بھی کم عرصہ جیل …

پیرس کی ایک عدالت نے سابق صدر نکولا سارکوزی کی رہائی کا حکم دے دیا Read More »

Loading

کیا ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مونگ پھلی کھانا نقصان دہ تو نہیں؟

اس موسم مونگ پھلی کو کھانا متعدد افراد کو پسند ہوتا ہے مگر کیا اس سے ذیابیطس کے مریضوں کی صحت پر منفی اثرات تو مرتب نہیں ہوتے؟ اب ان میں ذیابیطس کے مریض بھی شامل ہوتے ہیں جن کے لیے مونگ پھلی کو دیکھ کر ہاتھ روکنا مشکل ہو جاتا ہے۔ ذیابیطس کا مرض …

کیا ذیابیطس کے مریضوں کیلئے مونگ پھلی کھانا نقصان دہ تو نہیں؟ Read More »

Loading

27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کے معاملے پر سینیٹ کا اجلاس جاری ہے۔  پریزائیڈنگ افسر منظور کاکڑ کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس جاری ہے جس میں سینیٹرز اظہار خیال کررہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار  بھی  پارلیمنٹ ہاؤس پہنچے جہاں صحافیوں نے ان سے سوال کیا کہ کیا سینیٹ میں نمبر …

27 ویں ترمیم کی منظوری کا معاملہ، سینیٹ کا اجلاس جاری Read More »

Loading

غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگےگا، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم

غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگےگا، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم انٹرنیشنل (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )اسرائیلی وزیراعظم کی ترجمان  شوش بیڈروسیئن نے اسرائیل کے مؤقف کو  ایک  بار  پھر دہراتے ہوئے واضح کیا ہےکہ غزہ میں تعینات کی جانے والی بین الاقوامی  فورس میں ترکیے کے فوجی دستوں کے شامل کیے …

غزہ کی زمین پر کسی ترک فوجی کا پاؤں نہیں لگےگا، ترجمان اسرائیلی وزیراعظم Read More »

Loading

27 ویں ترمیم: ججز کے تبادلے کی ترمیم میں تبدیلی پر غور، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر معاملات طے نہ پاسکے

27 ویں ترمیم: ججز کے تبادلے کی ترمیم میں تبدیلی پر غور، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر معاملات طے نہ پاسکے 27 پاکستان(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل )ویں آئینی ترمیم آج سینیٹ میں پیش کیے جانے کا امکان ہے جس کی کچھ شقوں میں ترامیم کی جا سکتی ہے۔ پارلیمنٹ کی مشترکہ کمیٹی برائے قانون …

27 ویں ترمیم: ججز کے تبادلے کی ترمیم میں تبدیلی پر غور، چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی پر معاملات طے نہ پاسکے Read More »

Loading

پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

ہانگ کانگ سکسزکپ کے فائنل میں پاکستان نے کویت کو شکست دے دی۔ پاکستان نے مقررہ چھ اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر135 رنز بنائے۔ کپتان عباس آفریدی نے 52 رنز کی اننگز کھیلی، جب کہ عبدالصمد نے 42 اور خواجہ نافع نے 22رنز بنائے۔ کویت کی ٹیم ہدف کے تعاقب میں  آخری اوور …

پاکستان نے کویت کو شکست دیکر ہانگ کانگ سکسز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا Read More »

Loading

ٹیکس سے بچنے کیلئے برطانوی دولت مند یو اے ای منتقل ہونے لگے

برطانیہ میں ٹیکسوں کی شرح  میں اضافے کے بعد برطانوی کروڑ  پتی متحدہ عرب امارات منتقل ہونے لگے۔  خلیجی میڈیا کے مطابق برطانیہ میں رواں ماہ انکم ٹیکس کی شرح میں اضافےکا امکان  ہے جس کے بعد ٹیکس سےبچنےکے لیے برطانوی دولت مندوں نے عرب امارات کا رخ کرلیا ہے۔ رپورٹ میں بتایاگیا ہےکہ گزشتہ …

ٹیکس سے بچنے کیلئے برطانوی دولت مند یو اے ای منتقل ہونے لگے Read More »

Loading

شہباز شریف کی جانب سے ہرجانے کا کیس، عمران کے وکیل کی جرح کیلئے مہلت کی استدعا منظور

لاہور: سیشن کورٹ نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے دائر ہرجانہ کیس میں  عمران خان کے وکیل کی جرح کے لیے مہلت کی استدعا منظور کرلی۔  لاہور کی سیشن عدالت کے جج یلماز غنی نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عمران خان کے خلاف 10 ارب روپے ہرجانہ کیس سے متعلق گزشتہ سماعت …

شہباز شریف کی جانب سے ہرجانے کا کیس، عمران کے وکیل کی جرح کیلئے مہلت کی استدعا منظور Read More »

Loading