Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان ہاکی ٹیم  اپنے آفیشلز کے ہمراہ ہالینڈ پہنچ گئی۔

پاکستان ہاکی ٹیم  اپنے آفیشلز کے ہمراہ ہالینڈ پہنچ گئی۔ ڈپٹی ہیڈ آف مشن سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ محمد واصف نے پھولوں  کا گلدستہ پیش کرکے پر تپاک استقبال کیا۔۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی ) پاکستانی ہاکی  ٹیم آفیشلز کے ہمراہ ہالینڈ پہنچ گئی۔ سفارت خانہ پاکستان دی ہیگ کے ڈپٹی ہیڈ […]

Loading

پاکستان ہاکی ٹیم  اپنے آفیشلز کے ہمراہ ہالینڈ پہنچ گئی۔ Read More »

پاکستانی ہاکی ٹیم کی ہالینڈ آمد

پاکستانی ہاکی ٹیم کی ہالینڈ آمد، سفارتخانہ دی ہیگ کے ڈپٹی ہیڈ آف مشن  محمد واصف ، معروف اخبارروشنی نیوز  کے مینجنگ ڈائریکٹر مینجنگ ڈائریکٹرمیاں  عاصم اور کمیونٹی کی نمایاں شخصات  نے استقبال کیا۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔محمد جاوید عظیمی ) ماضی میں پاکستان کی ہاکی ٹیم نے اپنی بہترین پیشہ وارنہ کارکردگی سے

Loading

پاکستانی ہاکی ٹیم کی ہالینڈ آمد Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) ‏فرمانِ سیدالکونینﷺقیامت کے دن علماء کی سیاہی اور شہداء کے خون کا وز ن کیا جائے گا تو ان کی سیاہی شہداء کے خون پر غالب آجائے گی۔ ( کنز العمال، الحدیث: ۲۸۷۱۱) جمعہ مبارکانتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

کم پانی پینے کی عادت کا بڑا نقصان دریافت

پانی ہماری صحت کے لیے بہت اہم ہوتا ہے، خاص طور پر گرم موسم میں جسم میں اس سیال کی کمی بہت نقصان دہ ثابت ہوتی ہے۔ مگر اب دریافت کیا گیا ہے کہ جسم میں پانی کی معمولی کمی یا ڈی ہائیڈریشن سے دماغی کارکردگی پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکا کی پنسلوانیا

Loading

کم پانی پینے کی عادت کا بڑا نقصان دریافت Read More »

اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسک

ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے کہا ہے کہ مستقبل میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ہم سے تمام ملازمتیں چھین لے گی۔ پیرس میں ایک کانفرنس سے آن لائن خطاب کرتے ہوئے ایلون مسک نے کہا کہ ‘ہوسکتا ہے کہ ہم سب ہی ملازمتوں سے محروم ہو جائیں’۔

Loading

اے آئی ٹیکنالوجی انسانوں سے تمام ملازمتیں چھین لے گی، ایلون مسک Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 55 لاکھ سے بھی زیادہ

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ کے ٹکٹس کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی۔ نیو یارک اسٹیڈیم کے ڈائمنڈ کلب کے ٹکٹ کی قیمت 20  ہزار ڈالرز  یعنی 56 لاکھ پاکستانی  روپے  ہے، عام اسٹینڈ کے ٹکٹ کی قیمت 2  ہزار 750  ڈالرز  یعنی  پاکستانی روپے میں تقریباً پونے 8 

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاک بھارت میچ کے ٹکٹ کی قیمت 55 لاکھ سے بھی زیادہ Read More »

امریکی نائب صدر کے فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج

امریکی نائب صدر کاملہ ہیرس کے فلاڈیلفیا میں ٹریڈ یونین کے کنونشن سے خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج کیا گیا۔ احتجاج کرنے والے یونین اراکین نے فلسطینی پرچم تھام کر ’ہیرس ہیرس، تم چھپ نہیں سکتیں، ہم تمہیں نسل کشی کا ذمہ قرار دیتے ہیں‘ کے نعرے لگاتے ہوئے غزہ میں جنگ

Loading

امریکی نائب صدر کے فلاڈیلفیا میں خطاب کے دوران فلسطین کی حمایت میں احتجاج Read More »

سی پیک مشترکہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، کراچی تا پشاور ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاق

اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے درمیان سی پیک پر قائم مشترکہ ورکنگ کمیٹی کے 13 ویں اجلاس میں کراچی تا پشاور ریلوے لائن کو جدید بنانے کے منصوبے ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاق کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک کے تحت ایم ایل

Loading

سی پیک مشترکہ ورکنگ کمیٹی کا اجلاس، کراچی تا پشاور ایم ایل ون کی بڈنگ پر اتفاق Read More »

کراچی والوں پر 70 ارب واجب الادا ہیں، شہری بل دیں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی: سی ای او کے الیکٹرک

کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری بل ادا کریں گے تو لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے دعویٰ کیا کہ کراچی کے 70 فیصد علاقوں میں لوڈشیڈنگ نہیں۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے عوام پر کے

Loading

کراچی والوں پر 70 ارب واجب الادا ہیں، شہری بل دیں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی: سی ای او کے الیکٹرک Read More »

پشاور میں لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے خود گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی کھول دی

ملک کے  دیگر شہروں کی طرح پشاور میں بھی بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے جہاں بجلی کی بندش سے تنگ شہریوں نے گرڈ اسٹیشن میں گھس کر خود بجلی بحال کردی۔ پشاور کے شہریوں نے بجلی کی لوڈشیڈنگ کےخلاف رکن صوبائی فضل الٰہی کی قیادت میں ہزارخوانی گرڈ اسٹیشن کےباہر احتجاج کیا جہاں

Loading

پشاور میں لوڈشیڈنگ سے تنگ عوام نے خود گرڈ اسٹیشن میں گھس کر بجلی کھول دی Read More »