Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

طاہر اقرار شاہ کے 7رشتہ دار المناک حادثے میں جاں بحق، جاوید عظیمی کی بذریعہ ٹیلی فون تعزیت

ہالینڈ، سیاسی  اور سماجی شخصیت طاہر اقرار شاہ کے 7رشتہ دار المناک حادثے میں جاں بحق، ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر محمد جاوید عظیمی کی بذریعہ ٹیلی فون تعزیت اورد عائیہ  کلمات۔۔!! ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں ہالینڈ کی معروف سیاسی اور سماجی شخصیت طاہر اقرار شاہ  کے7رشتہ دار پاکستان میں […]

Loading

طاہر اقرار شاہ کے 7رشتہ دار المناک حادثے میں جاں بحق، جاوید عظیمی کی بذریعہ ٹیلی فون تعزیت Read More »

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ

واٹس ایپ میں آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی ایک دلچسپ فیچر کا اضافہ کیا جا رہا ہے۔ خیال رہے کہ حالیہ مہینوں میں واٹس ایپ میں متعدد تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ پہلے کمپنی کی جانب سے ایپ کے ڈیزائن کو تبدیل کیا گیا پھر اے آئی اسٹیکرز اور دیگر متعدد ٹولز

Loading

واٹس ایپ میں ایک نئے اور بہترین اے آئی فیچر کا اضافہ Read More »

گرمیوں میں لسی پینے کے فوائد جانیے

دنیا بھر میں موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث درجہ حرارت میں ریکارڈ توڑ اضافہ ہوا ہے جس کے سبب پاکستان سمیت دیگر ممالک اس وقت ہیٹ ویو کی لپیٹ میں ہیں۔ ایسے میں دہی سے بنی ٹھنڈی تاثیر والی لسی ہیٹ ویو سے مقابلہ کرنے کیلئے بہترین مشروب ہے جس کے صحت پر بے شمار فوائد ہیں۔

Loading

گرمیوں میں لسی پینے کے فوائد جانیے Read More »

پاک، انگلینڈ ویمن ون ڈے سیریز: انگلش ٹیم نے پہلے میچ میں 37 رنز سے کامیابی حاصل کرلی

انگلینڈ ویمنز نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں 37 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی ہے۔ پہلے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان نے ٹاس جیت کرانگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دی، مقررہ 50 اوورز میں انگلینڈ کی ٹیم نے 9 وکٹوں کے

Loading

پاک، انگلینڈ ویمن ون ڈے سیریز: انگلش ٹیم نے پہلے میچ میں 37 رنز سے کامیابی حاصل کرلی Read More »

مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک

ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے مرحوم ایرانی صدر  ابراہیم رئیسی کو مشہد  میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کے مطابق  ابراہیم رئیسی کی تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا کے احاطے میں ہوئی۔ آج ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی تدفین کے لیے مشہد میں امام علی رضا کے روضے پر

Loading

مرحوم ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک Read More »

ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد

جدہ: سعودی حکام نے ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔ سعودی وزارت داخلہ

Loading

ہرطرح کے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد Read More »

آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 16 طلبا گرفتار

لندن کی آکسفورڈ یونیورسٹی میں طلبا نے فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کیا۔  طلبا نے یونیورسٹی انتظامیہ سے اسرائیل سے تمام مالی معاونت ختم کرنے کا مطالبہ کیا۔ طلبا احتجاج پر یونیورسٹی انتظامیہ نے پولیس طلب کرلی، طلبا مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں پولیس نے 16 طلبا کو گرفتار کرلیا۔ دی

Loading

آکسفورڈ یونیورسٹی میں فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج کرنے والے 16 طلبا گرفتار Read More »

تحریک انصاف نے سی ڈی اے کے اقدام کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کیپیٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ پارٹی سیکرٹریٹ کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا کہ پارٹی سیکرٹریٹ پر سی ڈی اے کی کارروائی کے

Loading

تحریک انصاف نے سی ڈی اے کے اقدام کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کردیا Read More »

بیرک گولڈ کا انکار، پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کریگا

اسلام آباد: بیرک گولڈ کی جانب سے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے حصص فروخت کرنے سے انکار کے بعد سعودی عرب اور پاکستان نے اصولی طور پر ڈیل پر اتفاق کرلیا ہے اور اس سودے بازی کے تحت پاکستانی حکومت اپنے 15 فیصد حصص سعودی سرمایہ کار کو بیچے گی۔ اس ڈیولپمنٹ کے نتیجے میں پاکستان

Loading

بیرک گولڈ کا انکار، پاکستان ریکوڈک میں اپنے 15 فیصد حصص سعودی عرب کو فروخت کریگا Read More »

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے۔ ذرائع  کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باعث پیٹرول 4 روپے فی لیٹر سستا ہوسکتا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ ڈیزل کی قیمتوں میں بھی ساڑھے 3روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے تاہم پیٹرولیم مصنوعات کی

Loading

پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا امکان Read More »