دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف دیدیا
فیصل آباد: پاکستان نے 3 ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف دے دیا۔ پاکستان نے مقررہ 50 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 269 رنز اسکور کیے۔سلمان آغا 69 اور محمد نواز 59 رنز بناکر نمایاں رہے۔ فیصل آباد کے اقبال …
دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 270 رنز کا ہدف دیدیا Read More »
![]()









