ایران جنگ کے دوران اسرائیل نے آئرن ڈوم سسٹم اور فوجی یو اے ای میں تعینات کیے: امریکی نیوز ویب سائٹ کا دعویٰ
ایران جنگ کے ابتدائی مرحلے میں اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو اپنا جدید فضائی دفاعی نظام ’آئرن ڈوم‘ فراہم کیا اور اسے آپریٹ کرنے کے لیے فوجی اہلکار بھی تعینات کیے۔ امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے دوران اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان فوجی، سکیورٹی اور […]
![]()









