بھارتی بورڈ ہندو انتہا پسندوں کے آگے ڈھیر، مستفیض کو کے کے آر سے ریلیز کرنیکی ہدایت کردی
بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے دباؤ میں آ کر تنگ نظری کا مظاہرہ کرتے ہوئے فلم اسٹار شاہ رخ خان کی ملکیتی فرنچائز کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر ) کو بنگلا دیش کے کرکٹر مستفیض الرحمان کو ریلیز کرنے کی ہدایت کردی۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری دیوا جیت سائیکیا نے …
![]()









