پیرس ، ملک منیر احمد کے سمدھی الحاج سید ارشد حسین مرحوم کے ایصال ثواب کے لئے دعائیہ تقریب منعقد کی گئی ۔کمیونٹی کی بھر پور شرکت ۔