Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سلطنت کی لائیو موسیقی، گلوکار علی طاہر  کی مسحور کن آواز نے شرکاء کے دل موہ لئے

سلطنت کی لائیو موسیقی، گلوکار علی طاہر  کی مسحور کن آواز اور میٹھی موسیقی کے خوبصورت امتزاج نے شرکاء کے دل موہ لئے، یہ سلسلہ رات گئے تک جاری رہا۔۔۔۔ کراچی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی ) انسان دوست  ملنسار، بااخلاق مونس و ہمدم خوبیوں سے معمور انسان ناصر جاوید مغل   نے اپنی صاحبزادی […]

Loading

سلطنت کی لائیو موسیقی، گلوکار علی طاہر  کی مسحور کن آواز نے شرکاء کے دل موہ لئے Read More »

آٹھ فروری، کون بنے گا وزیر اعظم ، فیصلہ عوام کا۔۔۔تجزیہ۔۔۔ شہزاد قریشی

8 فروری، کون بنے گا وزیر اعظم ، فیصلہ عوام کا ووٹ سوچھ سمجھ کر دیں، ایسا لیڈر چنیں جو مسائل حل کر سکے بجلی ، گیس لوڈ شیڈنگ، بے روزگاری اور جرائم کا خاتمہ کون کریگا مغرور اور فنانسرز کے پیسے پر الیکشن لڑنے والوں کو مسترد کر دیں تجزیہ۔۔۔ شہزاد قریشی ہالینڈ(ڈیلی روشنی

Loading

آٹھ فروری، کون بنے گا وزیر اعظم ، فیصلہ عوام کا۔۔۔تجزیہ۔۔۔ شہزاد قریشی Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) نبی کریم ﷺ نے فرمایا:‏جو شخص جمعہ کے دن غسل کرے اور خوب اچھی طرح سے پاکی حاصل کرے اور تیل استعمال کرے یا گھر میں جو خوشبو میسر ہو استعمال کرے پھر نماز جمعہ کے لیے نکلے اور مسجد میں پہنچ کر دو آدمیوں کے درمیان نہ گھسے ، پھر

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

کووڈ کے نئے ویریئنٹ سے متاثر ہونے پر کیا علامات سامنے آتی ہیں؟

دنیا بھر میں کورونا وائرس کا نیا ویریئنٹ جے این 1 بہت تیزی سے پھیل رہا ہے جبکہ پاکستان میں بھی اس حوالے سے کافی احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ امریکا سمیت دنیا کے مختلف حصوں میں کووڈ کی یہ نئی قسم سب سے زیادہ کیسز کا باعث بن رہی ہے۔ اومیکرون ویریئنٹس کی

Loading

کووڈ کے نئے ویریئنٹ سے متاثر ہونے پر کیا علامات سامنے آتی ہیں؟ Read More »

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں نیامحاذ کھول دیا

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطی میں پھیلا دی گئی۔ امریکا اور برطانیہ نے یمن میں حوثیوں کے خلاف نیامحاز کھول دیا، فلسطینیوں سے حمایت کے اظہار میں پیش پیش رہنے والے یمنی حوثیوں کے خلاف امریکی اور برطانوی طیاروں نے بمباری شروع کردی، دارالحکومت صنعا میں بھی دھماکوں کی آوازیں گونجنے لگی۔ یمن پر

Loading

جنگ کی آگ بلآخر مشرق وسطیٰ میں پھیل گئی، امریکا اور برطانیہ نے یمن میں نیامحاذ کھول دیا Read More »

اسرائیل غزہ میں منظم نسل کشی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل

عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا نے اسرائیل کے خلاف فلسطینیوں کی نسل کشی کے  مقدمے میں دلائل دیےکہ  اسرائیل غزہ  میں فلسطینیوں کی منظم طریقے سے نسل کشی کر رہا ہے۔ نیدر لینڈز کے شہر دی ہیگ میں واقع عالمی عدالت انصاف میں اسرائیل کے خلاف  فلسطینیوں کی نسل کشی کے مقدمےکی سماعت ہوئی۔  جنوبی

Loading

اسرائیل غزہ میں منظم نسل کشی کر رہا ہے، عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے دلائل Read More »

ایران نے امریکی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لےلیا

تہران: ایران نے خلیج عمان میں امریکی تیل بردار  جہاز کو  تحویل میں لےلیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی بحریہ نے جمعرات کو  بحیرہ عرب میں امریکی آئل ٹینکر سینٹ نکولس کو قبضے میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری خبر رسساں ایجنسی تسنیم کا کہنا ہےکہ تہران نے عدالتی حکم

Loading

ایران نے امریکی تیل بردار جہاز کو تحویل میں لےلیا Read More »

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی

پاکستان کے خلاف 5 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی۔ پاکستان کی جانب سے اننگز کا آغاز صائم ایوب اور محمد رضوان نے کیا تاہم 33 کے مجموعے پر صائم ایوب 8 گیندوں پر 3 چھکوں اور 2 چوکوں کی مدد سے

Loading

پہلا ٹی ٹوئنٹی: نیوزی لینڈ نے پاکستان کو 46 رنز سے شکست دیدی Read More »

امریکا: فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب

امریکی ریاست نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل میں  فوزیہ جنجوعہ پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب ہو گئیں۔ پہلی پاکستانی امریکن میئر فوزیہ جنجوعہ نے شوہر اور 4 بچوں کی موجودگی میں قرآن کریم پر حلف لیا۔  فوزیہ جنجوعہ نے کہا کہ انہیں پاکستانی پس منظر  پر فخر ہے، یہ اعزاز ہے کہ وہ شہر کی

Loading

امریکا: فوزیہ جنجوعہ نیوجرسی کے شہر ماؤنٹ لوریل کی پہلی پاکستانی امریکن میئر منتخب Read More »