Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

’’مارو یا مر جاؤ‘‘

پاکستان اور جمہوریت میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہو تو پاکستان پر میری جان قربان ہے۔ پاکستان بچے گا تو آج نہیں تو کل جمہوریت نصیب ضرور بنے گی ۔ ایک عرصہ سے یکسو ، مملکت خداداد اسلامیہ میں سول ملٹری تعلقات کبھی کسی ڈگر پر استوار ہوئے تو باہمی افہام و تفہیم […]

Loading

’’مارو یا مر جاؤ‘‘ Read More »

مسلم لیگ ق کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ

لاہور: مسلم لیگ ق نے مسلم لیگ ن سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مسلم لیگ ق کی جانب سے جار اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ چوہدری شجاعت کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ن لیگ نے ہمارے مطلوبہ حلقوں میں

Loading

مسلم لیگ ق کا ن لیگ سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ نہ کرنے کا فیصلہ Read More »

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، جے یو آئی کو انتخابی نشان الاٹ

الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر 13 سیاسی جماعتوں کو ڈی لسٹ کر دیا۔ الیکشن کمیشن نے سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے کے معاملے پر 2 سیاسی جماعتوں کے انٹرا پارٹی انتخابات قبول اور 13 کے مسترد کر دیے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں 13 جماعتوں کو ڈی

Loading

انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر 13 جماعتیں ڈی لسٹ، جے یو آئی کو انتخابی نشان الاٹ Read More »

الیکشن نہ لڑ سکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا: عمران خان کا اعلان

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ الیکشن نہ لڑ سکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا۔ گزشتہ روز اڈیالہ جیل میں کمرہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ نواز شریف، شہباز شریف اور مریم نواز سرٹیفائیڈ منی لانڈرر ہیں، شہباز شریف کیخلاف

Loading

الیکشن نہ لڑ سکا تو سپریم کورٹ جاؤں گا: عمران خان کا اعلان Read More »

جسٹس اعجاز کا دور تنازعات سے بھرپور، استعفیٰ بہت سے سوال چھوڑ گیا

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ کے سینئر ترین جج جسٹس اعجاز الاحسن کا استعفیٰ بہت سے جواب طلب سوال چھوڑ گیا ہے کیونکہ ان کا دور تنازعات سے بھرپور تھا۔ ان تنازعات میں پاناما پیپرز کیس کی احتساب عدالت کی نگرانی سے لے کر تقریباً ہر سیاسی جماعت کے مقدمات سننا، گرینڈ حیات ٹاور کیس کی

Loading

جسٹس اعجاز کا دور تنازعات سے بھرپور، استعفیٰ بہت سے سوال چھوڑ گیا Read More »

رجب المرجب کی عظمت۔۔۔ تحریر۔۔۔ سیدعلی جیلانی

رجب المرجب کی عظمت تحریر۔۔۔ سیدعلی جیلانی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ رجب المرجب کی عظمت۔۔۔ تحریر۔۔۔ سیدعلی جیلانی)اللہ تعالیٰ اور انسان کا رشتہ معبود اور عبد کا ہے اور انسان کا فرض معبود کی اطاعت ہے دنیا میں اگر آپ کسی کمپنی میں نوکری کرتے ہیں تو اپنے باس کو سر، یس سر کہتے

Loading

رجب المرجب کی عظمت۔۔۔ تحریر۔۔۔ سیدعلی جیلانی Read More »

دس جنوری۔۔۔آج ماجد جہانگیر کی پہلی برسی ہے۔

10 جنوری آج ماجد جہانگیر کی پہلی برسی ہے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی  نیوز انٹرنیشنل )ماجد جہانگیر پاکستان کے مقبول مزاحیہ اداکار تھے۔ اداکاری کے دوران انہیں متعدد تمغوں اور اعزازات سے نوازا گیا۔ انہیں 1980 کی دہائی میں سیٹ کام ففٹی ففٹی – پاکستانی ٹی وی کے سب سے مشہور کامیڈی ڈراموں میں ان کے مرکزی

Loading

دس جنوری۔۔۔آج ماجد جہانگیر کی پہلی برسی ہے۔ Read More »

فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) فرمانِ تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ صبر افضل ترین عمل ہے۔ ( شعب الایمان، ۷ / ۱۲۲، الحدیث: ۹۷۱۰) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

دولت اور زندگی

ایک بادشاہ نے اپنی رعایا پر ظلم کرکے بہت سا را خزانہ جمع کر لیا اور اسے شہر سے باہر ایک جنگل میں خفیہ غار میں چھپا دیا۔غار کے دروازے کی دو چابیاں تھیں ۔ایک بادشاہ کے پاس اور دوسرے اس کے وزیر کے پاس تھی ۔ان دو کے علاوہ کسی کو بھی اس غار

Loading

دولت اور زندگی Read More »

خوبصورت اور مزیدار اسٹرابیری کو کھانا کیوں ضروری ہے؟

اسٹرابیری ایسا پھل ہے جو دیکھنے میں بہت زیادہ خوبصورت ہوتا ہے اور ذائقے کے لحاظ سے بھی بہترین ہوتا ہے۔ کچھ مقدار میں اسٹرابیریز کھانے سے پروٹین، کاربوہائیڈریٹس، غذائی فائبر، کیلشیئم، آئرن، میگنیشم، فاسفورس، پوٹاشیم، وٹامن سی، فولیٹ اور وٹامن اے جسم کو ملتے ہیں۔ اس کے علاوہ یہ پھل کیمیائی نباتاتی مرکبات سے

Loading

خوبصورت اور مزیدار اسٹرابیری کو کھانا کیوں ضروری ہے؟ Read More »