بابر ، رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی: شاہین آفریدی
قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا ہے کہ بابراعظم اور محمد رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی۔ نیوزی لینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ سے قبل پریس کانفرنس میں کپتان شاہین آفریدی نے بابراعظم کی پرفارمنس سے متعلق بات کی۔ انہوں نے کہا کہ مجھے […]
![]()
بابر ، رضوان کی اوپننگ جوڑی بہترین ہے اور رہے گی: شاہین آفریدی Read More »









