ناصر جاوید نے اپنی صاحبزادی مریم جاوید کی چوتھی کی تقریب کے موقعہ پر اپنے عزیز واقارب کے اعزاز میں پر تکلف عشائیے کا شاندار انتظام و انصرام کیا۔۔۔
کراچی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) گزشتہ دنوں ناصر جاوید مغل کی اکلوتی صاحبزادی مریم جاوید مغل کی محمد اظفر علی کے ہمراہ منعقد ہونے والی شادی خانہ آبادی کی خوشیوں سے معمور تقریب بخیر و عافیت اختتام پذیر ہوئی۔ مذکورہ شادی کی تقریب کے انعقاد پر دنوں خاندانوں کے خواتین و حضرات ابھی […]
![]()









