Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

فوج اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت عارف علوی نے کہا ہےکہ فوج اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں جب کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی الیکشن میں شمولیت کا فیصلہ عدالت میں ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں صدر مملکت نے کہا کہ عدلیہ، انتظامیہ اور […]

Loading

فوج اور چیئرمین پی ٹی آئی کے درمیان مصالحت میں ناکامی کی بہت سی وجوہات تھیں: صدر مملکت Read More »

بھارت نے ہماری بنائی ہوئی پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی: نواز شریف

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری بنائی پالیسیوں کو بھارت نے اپنایا اور معاشی ترقی حاصل کی۔ لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے عہدیداروں سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ ہم پاکستان کی معاشی مشکلات کو سمجھتے ہیں، آپ سے ہمیشہ مشاورت

Loading

بھارت نے ہماری بنائی ہوئی پالیسیوں کو اپنا کر معاشی ترقی حاصل کی: نواز شریف Read More »

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی

اسرائیلی فوج نے غزہ میں مسجد پر حملہ کر کے 50 نمازیوں کو شہید کر دیا جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی طیاروں نے وسطی غزہ کے علاقے سبرا میں مسجد پر اس وقت بمباری کی جب مسجد میں نماز جاری تھی اور مسجد نمازیوں سے بھری ہوئی تھی۔ صیہونی

Loading

اسرائیلی فوج کا غزہ میں مسجد پر حملہ، 50 نمازی شہید، متعدد زخمی Read More »

حکومت نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا، مختصر دورانیے کا حج بھی متعارف

نگران وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے 2024 کی حج پالیسی کا اعلان کردیا۔ نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور انیق احمد نے کہا کہ حج پالیسی 2024 پر 3 ماہ کام کیا، ہم چاہتے تھے کہ حجاج کی دعائیں لیں،  وزیراعظم نے اس سلسلے میں ہماری رہنمائی کی، حج پالیسی میں سعودی حکومت

Loading

حکومت نے حج پالیسی 2024 کا اعلان کردیا، مختصر دورانیے کا حج بھی متعارف Read More »

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس ختم، کابینہ نے منظوری دیدی، اطلاق فوری ہوگا

اسلام آباد: و فاقی کابینہ نے بجلی کمپنیوں کے افسران کیلئے مفت بجلی ختم کرکے رقم دینے کی اسکیم کی منظوری دیدی۔ ذرائع کے مطابق کابینہ نے انڈسٹریل سیکٹر کو موسم سر ما کے چار ماہ کیلئے بجلی کا رعایتی ٹیرف دینے کی تجویز مسترد کردی۔ ذرائع کے مطابق یہ سمری منظوری کیلئے بدھ کو

Loading

بجلی کمپنیوں کے افسران کو مفت یونٹس ختم، کابینہ نے منظوری دیدی، اطلاق فوری ہوگا Read More »

نیا ڈاکٹر

ایک نیا ڈاکٹر پاگل خانے کو دورہ کر رہا تھا۔ اس نے ایک شخص کو دیکھا جو خاموشی سے بیٹھا تھا جبکہ باقی پاگل اوٹ پتانگ حرکتیں کر رہے تھے۔ ڈاکٹر اس کے پاس گیا اور اس سے کہا کہ تم مجھے پاگل تو نہیں لگتے۔ اس شخص نے کہا۔ ”آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں

Loading

نیا ڈاکٹر Read More »

اگر ایسا ہو جائے

اسکول کی تیس پینتیس بچوں کی اس جماعت کے کمرے میں کاغذی پنکھے جھلنے کی آواز کے سوا کوئی آواز نہیں آ رہی تھی۔لڑکوں کی قمیضیں پسینے سے بھیگ چکی تھیں۔ان تمام کے بستوں میں موجود پانی کی ٹھنڈی بوتلیں گرم ہو چکی تھیں۔سر جاوید نے ریاضی کے ایک سوال کو حل کر کے جواب

Loading

اگر ایسا ہو جائے Read More »

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب

صدائے جرس سکون اور خوشی تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب ہالینڈ(دیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب)اللہ تعالی نے آدم کی رہائش کیلئے جنت بنائی۔ جنت کا مطلب یہ ہے کہ ایسی جگہ جہاں غم ، خوف، ڈر، فساد اور مشقت نہ ہو…. بے سکونی، بد صورتی، گندگی، غلاظت اور کثافت نہ

Loading

صدائے جرس۔۔۔تحریر۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی  صاحب Read More »

القدس۔۔۔تیرے نام۔۔۔تحریر۔۔۔فرخندہ شمیم

القدس… تیرے نام تحریر۔۔۔فرخندہ شمیم اے مرے سجدہء اول کی درخشندہ زمیں بندگی آج بھی چہرے پہ ترے ٹھہر ی ہے برملا آج بھی اعلان کیا کرتی ہے ایسا قرطاس نہیں ہوں جو بدل دے تاریخ میں تو اول ہوں، کبھی دوم نہیں ہو سکتی اپنی پہچان کسی طور نہیں کھو سکتی کیسے اقصی کی

Loading

القدس۔۔۔تیرے نام۔۔۔تحریر۔۔۔فرخندہ شمیم Read More »

الرجی۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم

الرجی تحریر۔۔۔حمیراعلیم ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ الرجی۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم )بہار کا موسم شروع ہوتے ہی درختوں پر پتے اور خوشے پھوٹنے لگتے ہیں۔ ہر طرف ہریالی ہو جاتی ہے۔ پھول کھلنے لگتے ہیں۔لوگوں کے موڈ پہ بھی خوشگوار اثرہوتا ہے۔لیکن کچھ لوگوں کیلئے بہار کا موسم کسی عذاب سے کم نہیں ہوتا۔آپ سوچ رہے ہونگے

Loading

الرجی۔۔۔ تحریر۔۔۔حمیراعلیم Read More »