Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

پاکستان کو بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا، ایک بار پھر سعودیہ سمیت دوست ممالک سے رجوع کا فیصلہ

اسلام آباد: پاکستان نے بیرونی فنانسنگ گیپ ختم کرنے کےلیے ایک بار پھر دوست ممالک سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کو 6.5 ارب ڈالر کے بڑے بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا ہے جس کے باعث نگران حکومت نے سعودی عرب اوریواےای سمیت دوست ممالک سے پھر رجوع کا فیصلہ کیا […]

Loading

پاکستان کو بیرونی فنانسنگ گیپ کا سامنا، ایک بار پھر سعودیہ سمیت دوست ممالک سے رجوع کا فیصلہ Read More »

(ن) لیگ اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان

لاہور: ایم کیو ایم اور (ن) لیگ نے مشترکہ انتخابی حکمت عملی پر اتفاق کرتے ہوئے مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا۔ سابق وزیراعظم شہبازشریف کی دعوت پر خالد مقبول صدیقی کی سربراہی میں ایم کیو ایم کے وفد نے رائیونڈ میں مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کی۔ ایم کیو ایم

Loading

(ن) لیگ اور ایم کیو ایم کا مل کر الیکشن لڑنے کا اعلان Read More »

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ، یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا

اسرائیلی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر قبضے کے ارادے ظاہر کرتے ہوئے یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا۔ غیر ملکی ٹی وی اے بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ حماس کے ساتھ جنگ کے بعد اسرائیل غزہ پٹی کی غیر معینہ

Loading

اسرائیلی وزیراعظم کا غزہ کی پٹی پر قبضے کا منصوبہ، یرغمالیوں کی رہائی تک جنگ بندی کا امکان مسترد کردیا Read More »

فواد چوہدری ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

اسلام آباد کی عدالت نے استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری کو ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں فواد چوہدری کے خلاف فراڈ کیس کی سماعت ہوئی جہاں پولیس نے فواد چوہدری کے سرپر کپڑا ڈال کر انہیں عدالت میں پیش کیا۔ دوران

Loading

فواد چوہدری ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے Read More »

نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے، وہ بلائیں گے تو چلا جاؤں گا: شاہد خاقان

کراچی: مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے، وہ بلائیں گے تو چلا جاؤں گا۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ نیب کے ہوتے ہوئے حکومت کا نظام نہیں چل سکتا، یہ

Loading

نواز شریف سے ذاتی تعلق ہے، وہ بلائیں گے تو چلا جاؤں گا: شاہد خاقان Read More »

نیو یارک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف یہودیوں کا احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ

غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف نیویارک میں یہودیوں نے احتجاج کرتے ہوئے  غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک میں سیکڑوں یہودیوں نے غزہ میں اسرائیلی بربریت کے خلاف آواز اٹھائی اور اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہودیوں نے احتجاج کے دوران سیاہ ملبوسات

Loading

نیو یارک: غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف یہودیوں کا احتجاج، جنگ بندی کا مطالبہ Read More »

وزارت خزانہ کا سابق چیف جسٹس انور ظہیر کو 2 ہزار یونٹس بجلی ماہانہ کے پیسے دینے سے انکار

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان انورظہیر جمالی کی جانب سے 2 ہزار یونٹس بجلی کے استعما ل پر رقم فراہم کرنے سے انکار کر تے ہوئے کہا ہےکہ قواعد اس رقم کی ادائیگی کی اجازت نہیں دیتے۔ وزارت خزانہ ریگولیشن ونگ کی جانب سے اسسٹنٹ رجسٹرار کو بھجوائے گئے سرکاری

Loading

وزارت خزانہ کا سابق چیف جسٹس انور ظہیر کو 2 ہزار یونٹس بجلی ماہانہ کے پیسے دینے سے انکار Read More »

احساس

وہ بہت خوبصورت خواب دیکھ رہی تھی کہ اچانک اس کی کمر پر ایک زور دار لات پڑی اور وہ چیخ کر اُٹھ بیٹھی۔چچی کی آواز اس کے کانوں میں گونجی:”اُٹھ کم بخت!ابھی تک سو رہی ہے۔“فوزیہ کو کالج بھی جانا ہے،چل اُٹھ ناشتہ تیار کرکے میز پر لگا۔بے چاری سعدیہ اپنی کمر کو پکڑتے

Loading

احساس Read More »

کلرسائیکلوجی۔۔۔نرسری اسکول اور کلرسائیکلوجی

کلرسائیکلوجی نرسری اسکول اور کلرسائیکلوجی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔کلرسائیکلوجی )آپ کی شخصیت کا رنگ کیا ہے ….؟ آپ کی کامیابی کس رنگ سے وابستہ ہے ….؟ گون سارنگ آپ کے موڈ کو خوش گوار بنا سکتا ہے …؟ آپ کے تعلقات کس رنگ کی وجہ سے بہتر یا خراب ہو سکتے ہیں ؟ یہ اور

Loading

کلرسائیکلوجی۔۔۔نرسری اسکول اور کلرسائیکلوجی Read More »