Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری، تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر چکی

سپریم کورٹ میں چیف جسٹس عمرعطا بندیال کے دور سے رواں سال فروری تک زیرالتوا کیسزکی رپورٹ جاری، رپورٹ میں ہر جج کے انفرادی حیثیت میں مقدمات نمٹانے کا ڈیٹا بھی شامل کیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں سال 2013 میں زیر التوا مقدمات کی مجموعی تعداد 20 ہزار 148 تھی جبکہ …

سپریم کورٹ میں زیر التوا مقدمات سے متعلق رپورٹ جاری، تعداد 54 ہزار سے تجاوز کر چکی Read More »

Loading

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے پاکستان کو قرض پروگرام کے تحت ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل گئی ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار  نے بتایا  کہ عالمی آئی ایم ایف نے قرض پروگرام کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط  …

پاکستان کو آئی ایم ایف سے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر کی پہلی قسط موصول Read More »

Loading

کتا

دوڑ کا مقابلہ ہو رہا تھا سب لوگ دوڑتے ہوئے جا رہے تھے ان میں سے ایک موٹا آدمی بھی تھا۔ ایک آدمی نے کہا آپ تو پہلے نمبر پر آئے ہیں۔ موٹے آدمی نے کہا پہلے یہ بتاؤ کہ میرے پیچھے کتا کس نے چھوڑا تھا۔

Loading

بھیڑیا اور میمنا

بچوں اُس بھیڑ کے بچے کی کہانی تو آپ نے سنی ہو گی جو ندی پہ پانی پینے آیا تھا۔وہاں سے کچھ فاصلے پر ایک بھیڑیا بھی پانی پی رہا تھا۔ابھی اس بچے نے چند گھونٹ ہی پیے تھے کہ بھیڑیا اس کی طرف آیا اور بولا ”تم پانی گندا کیوں کر رہے ہو․․․․؟دیکھتے نہیں …

بھیڑیا اور میمنا Read More »

Loading

کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

کلر سائیکلو جی نفسیات اور رویوں پر رنگوں کے اثرات ۔۔ بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر2019 انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ) آپکی شخصیت کا رنگ کیا ہے؟ آپ کی کامیابی کس رنگ سے وابستہ ہے؟ اور آپ کے موڈ کو …

کلر سائیکلوجی۔۔۔۔ انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

Loading

ایک کہانی ایک سبق

ایک کہانی ایک سبق ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ) ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک تفریحی بحری  جہاز سمندر میں حادثے کا شکار ہو گیا، جہاز پر ایک میاں بیوی کا جوڑا بھی سوار تھا، لائف بوٹ کی طرف جانے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ اس میں صرف ایک شخص کی گنجائش باقی …

ایک کہانی ایک سبق Read More »

Loading

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی

غزل شاعر۔۔۔قتیل شفائی جب بھی چاہیں اک نئی صورت بنا لیتے ہیں لوگ ایک چہرے پر کئی چہرے سجا لیتے ہیں لوگ مل بھی لیتے ہیں گلے سے اپنے مطلب کے لئے آ پڑے مشکل تو نظریں بھی چرا لیتے ہیں لوگ ہے بجا ان کی شکائت لیکن اس کا کیا علاج بجلیاں خود اپنے …

غزل۔۔۔شاعر۔۔۔قتیل شفائی Read More »

Loading

پرخلوص دل کتاب ۔۔۔ تجلیات ۔۔۔مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب

 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔پر خلوص دل۔۔۔ کتاب۔۔۔تجلیات ۔۔۔۔مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب)اللہ تعالیٰ نے آدمؑ کو اپنی نیابت عطا فرمائی تو فرشتوں نے عرض کیا کہ یہ زمین پر فساد پھیلائے گا۔ یہ بتانے کے لئے کہ آدم کے اندر شر اور فساد کے ساتھ فلاح و خیر کا سمندر بھی موجزن ہے اللہ …

پرخلوص دل کتاب ۔۔۔ تجلیات ۔۔۔مصنف ۔۔۔خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب Read More »

Loading

مراقبہ کی حقیقت۔۔۔انتخاب ۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل)حضرت خواجہ باقی بالله رحمتہ الله علیہ سے کسی نے سوال کیا “حضور، مراقبہ کسے کہتے ہیں؟ آپ نے جواب میں ایک آسان طریقہ فرمایا، آپ نے فرمایا : “محبوب کی آمد کے وقت، سراپا انتظار میں رہنا ہی مراقبہ ہے۔ پوچھا گیا کہ : آپ کو یہ طریقہ کیسے ملا ؟ …

مراقبہ کی حقیقت۔۔۔انتخاب ۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل Read More »

Loading