Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ

لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب لاہور نے پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کے لیے چیئرمین نیب سے وارنٹ جاری کرنے کی استدعا کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ عثمان بزدار پر نئے آرڈیننس کا اطلاق کرنے …

نیب کا سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی گرفتاری کا فیصلہ Read More »

Loading

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی صائمہ محسن نے اپنی برطرفی کے خلاف امریکی نیوز چینل  سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کردیا۔  صائمہ محسن نے لندن کی ایمپلائمنٹ ٹریبونل میں سی این این کے خلاف مقدمہ دائر کیا ہے جس میں امریکی نیوز چینل پر  نسلی امتیاز  برتنے اور  غیر منصفانہ برخاستگی کا الزام عائدکیا …

پاکستانی نژاد برطانوی صحافی نے برطرفی کیخلاف امریکی نیوز چینل پر مقدمہ کردیا Read More »

Loading

عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ عمران خان کے کیسز کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن چیف کمشنر آفس سے جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آج 8 کیسز کی …

عمران خان کیخلاف کیسز کی سماعت کی جوڈیشل کمپلیکس منتقلی کا نوٹیفکیشن جاری Read More »

Loading

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا

سیالکوٹ: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتایا ہے کہ کس طرح چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کو حکومت چلانے میں آسانیاں پیدا کیں۔  وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا تھا چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت پراکسی کے ذریعے پروپیگنڈا کر رہے ہیں، 9 مئی کو جو …

چیئرمین پی ٹی آئی نے کس طرح پی ڈی ایم حکومت کیلئے آسانیاں پیدا کیں؟ وزیر دفاع نے بتا دیا Read More »

Loading

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر

لندن: سابق مشیر احتساب شہزاد اکبر نے جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیدیا۔ لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے شہزاد اکبر نے کہا کہ نواز شریف اچھے آدمی ہیں، جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ ہمارے خلاف تھے اور وہ تباہی کے ذمہ دار ہیں، ملک …

نوازشریف اچھے آدمی ہیں، موجودہ حالات کے ذمہ دار جنرل (ر) باجوہ ہیں: شہزاد اکبر Read More »

Loading

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری

اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز  سمیت تمام ملزموں کو  بری کردیا۔ اسپیشل کورٹ سینٹرل لاہور میں سلیمان شہباز سمیت دیگر ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر سماعت ہوئی، سلیمان شہباز  عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ ایف آئی اے نےکیس سے متعلق27 سوالات کے جوابات عدالت …

منی لانڈرنگ کیس: وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز سمیت تمام ملزمان بری Read More »

Loading

ماشاء اللہ ، انشاء اللہ

ایک ڈاکٹر کو ماشا ء اللہ اور انشاء اللہ کہنے کی عادت تھی۔ ایک دن ایک مریض ڈاکٹر کے پاس گیا اور کہا۔ مریض ۔۔۔ ڈاکٹر صاحب میری پیٹ میں درد ہے۔ ڈاکٹر۔۔۔ ماشاء اللہ ۔ مریض ۔۔۔ کیا میں مرجاؤں گا۔ ڈاکٹر۔۔۔ انشاء اللہ۔

Loading

غرور کا سر نیچا

علی اور عمربہت اچھے دوست تھے ۔ وہ دونوں اکٹھے سکول جاتے ا ور اکھٹے کھیلتے تھے۔ وہ سکول کا کام بھی ایک ساتھ کرتے تھے ۔ علی کے ہمیشہ عمر سے امتحان میں زیادہ نمبر آتے تھے اور ہمیشہ کی طرح اس بار بھی علی کے عمر سے زیادہ نمبر آئے۔ علی اس بات …

غرور کا سر نیچا Read More »

Loading

ماہانہ محفل گیارہویں کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوئی علامہ غلام  مصطفٰے کا علمی فکری خطاب جبکہ حاجی رخسار کی جانب سے لنگر غوثیہ  پیش کیا گیا۔۔۔

ماہانہ محفل گیارہویں کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوئی علامہ غلام  مصطفٰے کا علمی فکری خطاب جبکہ حاجی رخسار کی جانب سے لنگر غوثیہ  پیش کیا گیا۔۔۔ نیدر لینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔جاوید عظیمی) امام الاولیاء سیدنا شیخ عبدلقادر جیلانی المعروف حضور غوث اعظم ؓ کے نام سے منسوب گیارہویں شریف کی با برکت تقریب کا …

ماہانہ محفل گیارہویں کمیونٹی سینٹر میں منعقد ہوئی علامہ غلام  مصطفٰے کا علمی فکری خطاب جبکہ حاجی رخسار کی جانب سے لنگر غوثیہ  پیش کیا گیا۔۔۔ Read More »

Loading

تینسوالاوردنیاختم۔۔۔انتخاب ۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی(آسٹریا)

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیو ز انٹرنیشنل۔۔۔ تینسوالاوردنیاختم۔۔۔انتخاب ۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی(آسٹریا) بادشاہ کا موڈ اچھا تھا‘ وہ نوجوان وزیر کی طرف مڑا اور مسکرا کر پوچھا ”تمہاری زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے“ وزیر شرما گیا‘ اس نے منہ نیچے کر لیا‘ بادشاہ نے قہقہہ لگایا اور بولا ”تم گھبراﺅ مت‘ بس اپنی زندگی …

تینسوالاوردنیاختم۔۔۔انتخاب ۔۔۔محمد آفتاب سیفی عظیمی(آسٹریا) Read More »

Loading