Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

محمد رضوان قومی کرکٹ ٹیم کے ’’یوسین بولٹ‘‘ بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی فٹنس جانچنے کے لیے کوچنگ اسٹاف نے دوڑ کا مقابلہ کرایا تو وکٹ کیپر محمد رضوان یوسین بولٹ بن گئے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان رواں ماہ سری لنکا سے دو ٹیسٹ میچوں پر مبنی سیریز کھیلنے کی تیاریوں میں مصروف ہے۔ ان ہی تیاریوں کے سلسلے …

محمد رضوان قومی کرکٹ ٹیم کے ’’یوسین بولٹ‘‘ بن گئے Read More »

Loading

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی بربریت پر اقوام متحدہ بھی بول پڑا اور سیکریٹری جنرل یو این نے اسرائیل کو اس کی جارحیت پر وارننگ دے دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے مظلوم شہریوں پر صہیونی اسرائیلی حکومت کے انسانیت سوز مظالم کا سلسلہ جاری ہے جنین پر حالیہ اسرائیلی فضائی …

اقوام متحدہ نے اسرائیل کو خبردار کر دیا Read More »

Loading

سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور

سویڈن نے قرآن کریم اور دیگر مقدس صحیفوں کی بے حرمتی کو جرم قرار دینے  پر غور شروع کردیا۔ سویڈن کے وزیر انصاف کے گونار اسٹرومر کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی کے حالیہ واقعے نے سویڈن کی سلامتی کو نقصان پہنچایا ہے۔ گونار اسٹرومر  کا کہنا ہے کہ سویڈن حکومت اس بات کا …

سویڈن کا قرآن کریم سمیت دیگر مقدس کتابوں کی بے حرمتی جرم قرار دینے پر غور Read More »

Loading

اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے پر سرچ آپریشن، 2 فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے پر اسرائیل فورسز کے نابلس شہر پر چھاپے میں 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فورسز نے  مغربی کنارے  پر پناہ گزینوں کے کیمپ  جینن اور رام اللہ میں دو بڑے آپریشن ختم کرنے کے بعد  ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی فورسز …

اسرائیلی فورسز کا مقبوضہ مغربی کنارے پر سرچ آپریشن، 2 فلسطینی شہید Read More »

Loading

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ

لاہور: 9 مئی کو فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم عمر افراد پر فوجی عدالتوں میں مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 9 مئی کو فوجی تنصیبات سمیت سرکاری املاک پر حملوں میں ملوث خواتین اور 18 سال سے کم افراد پر عدالتوں میں …

سانحہ 9 مئی: خواتین اور کم عمر افراد کے مقدمات فوجی عدالتوں میں نہ چلانے فیصلہ Read More »

Loading

لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم

لاہور ہائیکورٹ نے بے ضابطگیوں کے دو مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم کردیں۔ چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف لیہ میں اراضی انتقال کیس میں بے ضابطگیوں کا الزام لگایا گیا ہے اور  بشریٰ بی بی کے خلاف اینٹی کرپشن اوکاڑہ نے مقدمہ درج …

لیہ اراضی کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانتیں کنفرم Read More »

Loading

آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کا وفد آج ملک کی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔ نمائندہ آئی ایم ایف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا جس میں مسلم لیگ (ن)، پی پی …

آئی ایم ایف وفد آج ملک کی بڑی سیاسی جماعتوں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا Read More »

Loading

سانحہ 9 مئی: شاہ محمود اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش

لاہور: تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود اور سابق سیکرٹری جنرل 9 مئی کے واقعات کی تفتیش کے  سلسلے میں جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے۔ پولیس کے مطابق شاہ محمود قریشی اور اسد عمر سے 9 مئی سے متعلق سوالات کیے گئے جس پر دونوں رہنماؤں نے ڈی آئی جی انویسٹی گیشن …

سانحہ 9 مئی: شاہ محمود اور اسد عمر جے آئی ٹی سربراہ کے سامنے پیش Read More »

Loading

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا

کراچی: انٹربینک میں آج امریکی ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدے کے بعد سے انٹربینک مارکیٹ  میں ڈالر کی قیمت اور پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے۔ انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے ریٹ میں معمولی کمی اور …

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر پھر مہنگا ہونے لگا Read More »

Loading

مون سون سیزن میں سرکی خشکی سے بچنے کے طریقے

کیا آپ کو بھی مون سون میں سر کی خشکی بڑھ جانے کا مسئلہ ہے؟ اکثر کئی لوگوں کو  ہم نے مون سون کے سیزن میں سر میں خشکی کی شکایت کرتے بھی دیکھا ہے اس کی وجہ نمی کے تناسب کا بڑھنا ہے۔ اسی حوالے سے آج ہم آپ کو چند آسان طریقے بتاتے ہیں …

مون سون سیزن میں سرکی خشکی سے بچنے کے طریقے Read More »

Loading