Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کے حملے میں 53 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شدت پسندوں کے حملے میں مرنے والوں میں 17 فوجی اور 36 شہری رضاکار فوجی شامل ہیں، شدت پسندوں کے حملے میں 30 سکیورٹی اہلکار زخمی بھی ہوئے۔ برکینا فاسو کی […]

Loading

افریقی ملک برکینا فاسو میں شدت پسندوں کا حملہ، 53 فوجی ہلاک Read More »

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا

کراچی: اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5 روپے سستا ہونے کے بعد 323 روپے پر بند ہوا تھا۔ آج اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا ہو کر 316 روپے کا ہو گیا ہے۔ گزشتہ روز جیو نیوز

Loading

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر مزید 7 روپے سستا Read More »

تعلقات معمول پر آنے کے 3 سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا

اسرائیل اور بحرین کے درمیان تعلقات معمول پر آنے کے تین سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق گزشتہ روز  بحرین میں اسرائیل کے نئے سفارت خانے کا افتتاح کیا گیا۔اس موقع پر دورہ بحرین پر موجود اسرائیل کے وزیر خارجہ ایلی کوہن نے اپنے

Loading

تعلقات معمول پر آنے کے 3 سال بعد اسرائیل نے بحرین میں اپنا سفارت خانہ کھول لیا Read More »

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری

لاہورہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے صدر چوہدری پرویز الٰہی کو عدالتی حکم کے باوجود پیش نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا۔ چوہدری پرویز الٰہی کی بازیابی کے لیے کیس کی سماعت لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس مرزا وقاص رؤف کی

Loading

پرویز الٰہی کو پیش نہ کرنے پر عدالت برہم، چیف کمشنر اسلام آباد کو توہین عدالت کا نوٹس جاری Read More »

چوری ختم نہیں ہونے اور بل ادا کرنے تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی: وزیر توانائی

گران وزیر توانائی محمد علی نے واضح الفاظ میں کہا ہے کہ جب تک بجلی چوری ختم نہیں ہوتی اور لوگ بل ادا نہیں کرتے اس وقت تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر توانائی محمد علی کا کہنا تھا اسلام آباد،

Loading

چوری ختم نہیں ہونے اور بل ادا کرنے تک عوام کو سستی بجلی نہیں ملے گی: وزیر توانائی Read More »

جولائی میں پاکستان کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری

اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے جولائی 2023 کے اختتام تک حکومت پاکستان کے قرض کی تفصیلات جاری کر دیں۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کا قرض جولائی میں 907 ارب روپے بڑھا ہے، جولائی 2023 کے اختتام پر حکومت کا قرض 61 ہزار 700 ارب روپے ہے۔

Loading

جولائی میں پاکستان کے قرض میں کتنا اضافہ ہوا؟ اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار جاری Read More »

بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنیکی مذموم کوشش کی جسے سمجھداری سے ناکام بنایا: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ بعض عناصر نے عوام اور فوج کے مقدم رشتے پر وار کرنے کی مذموم کوشش کی جسے تحمل اور سمجھداری سے ناکام بنایا۔ میجر طفیل محمد شہید نشان حیدر کے مزار پر یوم دفاع کی مناسبت سے تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں

Loading

بعض عناصر نے عوام اور فوج کے رشتے پر وار کرنیکی مذموم کوشش کی جسے سمجھداری سے ناکام بنایا: آرمی چیف Read More »

پاگل خانے میں‌ تقریر

کسی پاگل خانے میں پاگلوں کے بیچ ایک اچھے خاصے انسان تقریر کر رہے تھے، کچھ دیر بعد ایک پاگل نے کہا۔ ”اب بند کرو یہ بکواس ہم بور ہو چکے ہیں۔ “ یہ سن کر وہ صاحب گھبراگئے۔ پاگل خانے کے سپر نٹنڈ نٹ نے کہا۔ ”جناب آپ برا نہ مانئے یہ تو پاگل

Loading

پاگل خانے میں‌ تقریر Read More »

عقلمند کسان

ایک گاؤں میں ایک کسان رہتا تھا۔وہ صبح سے شام تک کھیتوں میں کام کرتا تھا۔کھیتوں کی مکمل پہرے داری کرتا تھا،مگر جب فصل پک کر تیار ہو جاتی تو گاؤں کا سردار اس کی ساری فصل زبردستی لے لیتا اور اسے تھوڑا سا حصہ دے دیتا۔کسان اور اس کی بیوی کی بڑی مشکل سے

Loading

عقلمند کسان Read More »

سید علی ہجویری المعروف داتا صاحب کے حالات زندگی اور کرامات (قسط نمبر1)

سید علی ہجویری المعروف داتا صاحب سید علی ہجویری المعروف داتا صاحب (قسط نمبر1) بشکریہ ماہنامہ روحانہ ڈائجسٹ اکتوبر2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سید علی ہجویری المعروف داتا صاحب۔۔۔کے حالات زندگی اور کرامات)چوتھی صدی ہجری کے اواخر میں فارس کے صو خراسان ( موجودہ شمال مغربی افغانستان )کے شہر غزنی کے ایک محلہ جلاب

Loading

سید علی ہجویری المعروف داتا صاحب کے حالات زندگی اور کرامات (قسط نمبر1) Read More »