جنگی حالات نہ ہوں تو سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کیلئے آئینی ترمیم درکار ہے: سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس منیب اختر نےکہا کہ سویلین کا آرمی ایکٹ کے تحت ٹرائل جنگی حالات میں ہوسکتا ہے لیکن جنگی حالات نہ ہوں تو سویلین کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے لیے آئینی ترمیم درکار ہے۔ چیف …
![]()









