Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

دنیا کھیتی ہے۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

دنیا کھیتی ہے انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظمی ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔دنیا کھیتی ہے۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ)سطحی ذہن عزت کو دولت سے وابستہ کرتا ہے کہ دولت ہونے سے عزت ملتی ہے۔ آدمی مالی لحاظ سے کم ز در ہو یا طاقت ور، رشتے دولت کے تر از و پرتو لتا ہے۔ عزت کیا …

دنیا کھیتی ہے۔۔۔انتخاب۔۔۔محمد جاوید عظمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ Read More »

Loading

دعوت اسلامی ہالینڈ کے زیر اہتمام تین روزہ علمی نشست مسجد فرید الاسلام ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی۔

دعوت اسلامی ہالینڈ کے زیر اہتمام تین روزہ علمی نشست 23تا25جون 2023 مسجد فرید الاسلام ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی۔ نیڈرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔جاوید عظیمی) نیدرلینڈ کے مختلف شہروں میں قائم مساجد اور اسلامی مراکز یورپ  میں پروان چڑھنے والی  نوجوان نسل کی اسلامی خطوط پر تربیت کرنے کے لئے تقریبات منعقد کرنے میں …

دعوت اسلامی ہالینڈ کے زیر اہتمام تین روزہ علمی نشست مسجد فرید الاسلام ایمسٹرڈیم میں منعقد ہو گی۔ Read More »

Loading

  تازہ غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔شہزاد تابش

   تازہ غزل شاعر ۔۔۔شہزاد تابش ہم نےآنکھوں کےجزیروں میں چھپائےرکھے درد جاگے بھی  تو  سینے میں سلائے رکھے وہ نہ آنے کی قسم کھا کے گیا ہے  پھر بھی میں نے آنکھوں میں سدا دیپ جلائے رکھے ہم نےخوابوں کے نگر میں بھی کدالیں لےکر ہر  مشقت  کے  لیے   ہاتھ    جگائے   رکھے مری آہوں …

  تازہ غزل۔۔۔شاعر ۔۔۔شہزاد تابش Read More »

Loading

اب لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا، لیکن کیسے؟

کراچی کی نجی جامعہ کے ہونہار طلبہ نے ایک ایسی انوکھی ایپلی کیشن تیار کی ہے جس جسے جانوروں کی رجسٹریشن اور ان کی شناخت ممکن ہوسکے گی۔ اس کے علاوہ اس ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک سسٹم کی بدولت گمشدہ اور چوری ہوجانے والے جانوروں کی تلاش میں بھی آسانی ہوگی۔ اس ریسرچ کے …

اب لاپتہ جانوروں کو ڈھونڈنا آسان ہوگیا، لیکن کیسے؟ Read More »

Loading

ہیڈ فون کے استعمال سے نوجوان کے سر پر خطرناک اثرات

کمپیوٹر پر گیم کھیلنے والے ایک نوجوان کو اس وقت خوفناک انکشاف ہوا جب اس نے اپنا سر منڈوایا، وہ یہ جان کر حیران رہ گیا کہ جہاں وہ ہیڈ فون لگاتا تھا کھوپڑی میں اس جگہ ایک سوراخ ہوچکا ہے۔ اسٹریمر کرٹاس کو اس وقت حیرت ہوئی جب اس نے اپنی کھوپڑی کے اوپر …

ہیڈ فون کے استعمال سے نوجوان کے سر پر خطرناک اثرات Read More »

Loading

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونےکے تمغے جیت لیے

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونے کے تمغے جیت لیے۔ پاکستان کے ایتھلیٹ عثمان قمر اور زینب علی رضا نے جرمنی میں جاری اسپیشل اولمپکس میں حصہ لیا اور سونے کے تمغے جیت لیے۔ اس کے علاوہ عثمان قمر نے روڈ سائیکلنگ میں بھی گولڈ میڈل جیتا تھا۔ ایونٹ میں پاکستان کے گولڈ میڈلز کی تعداد …

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس میں سونےکے تمغے جیت لیے Read More »

Loading

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا

سعودی عر ب  میں غلاف کعبہ تیار کرنے والی کسوہ فیکٹری نے  نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا۔    عرب میڈیا  کے مطابق رواں برس  غلاف کعبہ یکم محرم کو تبدیل کیاجائے گا جب کہ اس سے قبل غلاف کعبہ ہر سال 9 ذی الحجہ کو تبدیل کیاجاتا تھا۔ رپورٹس کے مطابق کسوہ فیکٹری مسجد الحرام …

کسوہ فیکٹری نے نیا غلاف کعبہ تیار کرلیا Read More »

Loading

مودی کی حکومت اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے: اوباما

سابق امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ اگر نریندر مودی کی حکومت بھارت کی نسلی اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھرنے کا خطرہ ہے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو کے دوران بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ امریکا سے متعلق سوال پر سابق امریکی صدر کا کہنا …

مودی کی حکومت اقلیتوں کو تحفظ فراہم نہیں کرے گی تو بھارت کا شیرازہ بکھر سکتا ہے: اوباما Read More »

Loading