Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نیوزی لینڈ: ریسٹورینٹ میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، 4 افراد زخمی

نیوزی لینڈ کے ریسٹورینٹس میں ایک شخص نے کلہاڑی کے وار  کرکے 4 افراد کو زخمی کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیوزی لینڈ کے شہر  آکلینڈ کے مضافاتی علاقے البانی کے تین چائنیز ریسٹورینٹس میں پیش آیا جہاں ریسٹورینٹ میں ڈنر کے دوران ایک شخص نے کلہاڑی سے حملہ کیا جس میں 4 افراد …

نیوزی لینڈ: ریسٹورینٹ میں ایک شخص کا کلہاڑی سے حملہ، 4 افراد زخمی Read More »

Loading

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتی تعلقات بحال کرتے ہوئے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق دونوں ممالک میں تعلقات کی بحالی، مفاہمت کے لیے وسیع تر علاقائی دباؤ اور عرب ریاستوں کے دوحہ کے ساتھ تعلقات منقطع کرنے کے چار سال سے زائد عرصے کے بعد ہوئی ہے۔ اسی حوالے …

قطر اور متحدہ عرب امارات نے سفارتخانوں کو دوبارہ کھول دیا Read More »

Loading

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا چیف کون؟

بھارتی خفیہ ایجنسی ریسرچ اینڈ اینالاسز ونگ (را) کے سربراہ کو تبدیل کر دیا گیا ہے اور سامنت کمار گوئل کی جگہ روی سنہا کو نیا سربراہ مقرر کر دیا گیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی حکومت نے سامنت کمار گوئل کی جگہ آئی پی ایس افسر روی سنہا کو’را‘ کا نیا سربراہ بنایا …

بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کا نیا چیف کون؟ Read More »

Loading

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے پر اظہار افسوس

اسلام آباد:  پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافےکے معاملے  پر اظہار  افسوس کیا ہے۔ چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کا کہنا ہےکہ پی اے سی کی حیثیت سے اس پر افسوس کرتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ  ججز  زیادہ پیسے لے رہے ہیں تو وہ بھی …

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے پر اظہار افسوس Read More »

Loading

متنازع ٹوئٹ کیس: عدالت کا اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی شروع کرنےکا حکم

اسلام آبادکی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی شروع کرنےکا حکم دے دیا۔  متنازع ٹوئٹ کیس میں اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار دینےکی کارروائی کاحکم دیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے …

متنازع ٹوئٹ کیس: عدالت کا اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی شروع کرنےکا حکم Read More »

Loading

ہمارے دوست کہتے تو کچھ نہیں مگر ان کے چہرے سوال کرتے ہیں ہم کب تک قرض لیں گے؟ وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے ہمارے دوست کہتے تو کچھ نہیں مگر ان کے چہرے سوال کرتے ہیں ہم کب تک قرض لیں گے؟ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا حکومتیں انڈسٹری نہیں لگاتیں بلکہ زراعت کو بڑھانے کے لیے سہولتیں فراہم کرتی ہے، ہم نے نوجوان لڑکوں …

ہمارے دوست کہتے تو کچھ نہیں مگر ان کے چہرے سوال کرتے ہیں ہم کب تک قرض لیں گے؟ وزیراعظم Read More »

Loading

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کرلی

اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صدر  چوہدری  پرویز  الہیٰ کی ضمانت منظور کرلی۔ پنجاب اسمبلی میں غیرقانونی بھرتیوں کےکیس میں اینٹی کرپشن عدالت کے جج علی رضا نےگزشتہ روز فیصلہ محفوظ کیا تھا جو کہ آج سنا دیا گیا ہے۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج …

اینٹی کرپشن عدالت نے پرویز الہیٰ کی ضمانت منظور کرلی Read More »

Loading

ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: سنیتا مارشل

پاکستانی اداکارہ سنیتا مارشل کا کہنا ہے کہ ان کا ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں اور نہ ہی اس حوالے سے  ان پر   کوئی زبردستی ہے۔ ایک پوڈکاسٹ انٹرویو کے دوران سنیتا مارشل نے  اعتراف کیا کہ شادی کے روز کیے گئے فیصلے کے  تحت ہمارے  بچے اسلام کو فولو کرتے ہیں …

ابھی اسلام قبول کرنے کا کوئی ارادہ نہیں: سنیتا مارشل Read More »

Loading

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر غیر معمولی ہے، چین، سعودیہ اور قطر مدد کررہے ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کے باوجود معاہدے میں غیر معمولی تاخیر ہورہی ہے مگر چین ایک بار پھر ہمارے ریسکیو کیلئے سامنے آیا ہے اور اس نے حالیہ ہفتوں، مہینوں میں پاکستان کی بے مثال مالی مدد کی۔ اسلام آباد میں چشمہ 5 نیوکلیئر …

آئی ایم ایف معاہدے میں تاخیر غیر معمولی ہے، چین، سعودیہ اور قطر مدد کررہے ہیں: وزیراعظم Read More »

Loading

بلیڈ

یہودیوں کے بار ے میں یہ بات مشہور ہے کہ بڑے کنجوس ہوتے ہیں۔ ایک یہودی لڑکامحاذ جنگ سے واپس آیا، استقبال کے لئے آئے ہوئے اپنے باپ اور بڑے بھائی کی بڑھی ہوئی داڑھیاں دیکھ کر اسے بہت تعجب ہوا اور اس نے حیران ہو کر پوچھا”یہ آپ لوگوں نے داڑھیاں کیوں بڑھا رکھی …

بلیڈ Read More »

Loading