معروف تاجر فضل محمود اپنی فیملی کے ہمراہ 13جون کو حج کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے روانہ ہوں گے۔
معروف تاجر فضل محمود اپنی فیملی کے ہمراہ 13جون کو حج کی سعادت کے لئے ایمسٹرڈیم سے روانہ ہوں گے۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) مسلمان دنیا کے کسی بھی ملک میں آبا دہوں ،جب حج کا مبارک مہینہ آتا ہے تو ہر مسلمان کا دل حج کی سعادت حاصل کرنے کے لئے حجاز …
![]()









