Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

یو اے ای، پاکستانی شہری کی راتوں رات قسمت بدل گئی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں رہائش پذیر پاکستانی شہری کی ایک رات میں قسمت بدل گئی، محمد نے 2 ستمبر کو منعقدہ محزوز 144 ویں لکی قرعہ اندازی میں 1 ملین درہم کا انعام جیت لیا۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستانی شہری محمد جو یو اے ای میں […]

Loading

یو اے ای، پاکستانی شہری کی راتوں رات قسمت بدل گئی Read More »

فرانسیسی عدالت نے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی کا حکومتی اقدام جائز قرار دیدیا

فرانس کی اعلیٰ عدالت نے فرانس کے اسکولوں میں طالبات کے عبایا پہننے پر پابندی کے حکومتی اقدام کو جائز قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فرانس کی اعلیٰ عدالت دی اسٹیٹ کونسل کا کہنا ہے کہ اسکولوں میں عبایا پہننے کی پابندی قانونی ہے،اسکولوں میں عبایا پہننے کی پابندی مسلمانوں کے

Loading

فرانسیسی عدالت نے اسکولوں میں عبایا پہننے پر پابندی کا حکومتی اقدام جائز قرار دیدیا Read More »

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کی کوشش رنگ لے آئیں اور ایشین کرکٹ کونسل نے پاکستان اور انڈیا کے درمیان ہونے والے میچ کے ریزرو ڈے کے لیے ہاں کر دی ہے۔ سری لنکا میں شدید بارشیں جاری ہیں اور سری لنکا کے محکمہ موسمیات نے آئندہ کچھ روز تک مزید بارشوں کی پیشگوئی کر رکھی ہے

Loading

پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، پاک بھارت میچ کا ریزرو ڈے رکھنے کا فیصلہ Read More »

عوام کے لیے نئی مشکل ، آئی ایم ایف کا نگراں حکومت سے بڑا مطالبہ

اسلام آباد : عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے یکم جولائی گیس کی قیمت میں 45 سے 50 فیصدتک اضافے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات کے مطابق عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے کم یونٹ استعمال کرنے والے بجلی صارفین کو ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے گیس کی قیمت میں اضافے کا

Loading

عوام کے لیے نئی مشکل ، آئی ایم ایف کا نگراں حکومت سے بڑا مطالبہ Read More »

صدر کے عہدے کا آج آخری روز، عارف علوی ایوان صدر خالی نہیں کریں گے: ذرائع

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی کے 5 سالہ عہدہ صدارت کی معیاد آج مکمل ہو رہی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ صدر عہدہ صدارت مکمل کرنے کے بعد ایوان صدر خالی نہیں کرینگے بلکہ صدارتی فرائض سر انجام دیتے ہیں۔ صدر نے گزشتہ ہفتے بعض اہم مشاورتی میٹنگز کے بعد نئے صدر کے

Loading

صدر کے عہدے کا آج آخری روز، عارف علوی ایوان صدر خالی نہیں کریں گے: ذرائع Read More »

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، سابق ایم این اے سمیت 300 سے زائد نام سامنے آگئے

نگران وزیر اعظم کی ہدایت پر بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا گیا ہے جس دوران لاہور میں  سابق رکن قومی اسمبلی سمیت 300 سے زیادہ بجلی چوروں کے نام سامنے آئے ہیں۔ ملک بھر میں بجلی چوروں کے ساتھ نرمی ختم کرکے کارروائی شروع کردی گئی ہے اور اسلام آباد پولیس نے

Loading

بجلی چوروں کیخلاف کریک ڈاؤن، سابق ایم این اے سمیت 300 سے زائد نام سامنے آگئے Read More »

افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے جن سے پاکستان پر حملے کیے جارہے ہیں: دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ  افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے ہیں اور ان ہتھیاروں سے پاکستان اور اس کے سکیورٹی اداروں پر حملے کیے جارہے ہیں۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کو افغانستان میں دستیاب

Loading

افغانستان میں جدید ہتھیار دہشتگردوں کے ہاتھ لگ گئے جن سے پاکستان پر حملے کیے جارہے ہیں: دفتر خارجہ Read More »

’اب میں بکتربند گاڑی میں نہیں جاؤں گا‘، پرویز الٰہی کا پولیس کے ساتھ جانے سے انکار

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے صدر پرویز الٰہی نے عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس کے ساتھ جانے سے انکار کردیا۔ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی کی عدالت کی جانب سے جوڈیشل ریمانڈ دیے جانے کے بعد پولیس پرویز الٰہی کو لینے کمرہ عدالت میں پہنچی تو پولیس اور

Loading

’اب میں بکتربند گاڑی میں نہیں جاؤں گا‘، پرویز الٰہی کا پولیس کے ساتھ جانے سے انکار Read More »

امتحان ہال

امتحان ہال میں ایک لڑکے کو پریشان دیکھ کر استاد نے لڑکے سے پوچھا۔ ”کیا سوال بہت مشکل ہے؟“ لڑکے نے جواب دیا۔ ”جی نہیں۔“ استاد نے پوچھا۔ ”تو پھر چپ چاپ کیوں بیٹھے ہو؟“ لڑکا بولا۔ ”جناب! سوچ رہا ہوں کہ اس سوال کا جواب میری کون سی جیب میں ہے۔“

Loading

امتحان ہال Read More »

چڑیاکی تین نصیحتیں (حکایت رومی)

ایک شخص نے چڑیاپکڑنے کے لئے جال بچھایا۔ اتفاق سے ایک چڑیااس میں پھنس گئی اور شکاری نے اسے پکڑلیا۔ چڑیانے اس سے کہا۔ اسے انسان! تم نے کئی ہرن‘ بکرے اورمرغ وغیرہ کھاتے ہیں ، ان چیزوں کے مقابلے میں میری کیاحقیقت ۔ ذراسا گوشت میرے جسم میں ہے اس تمہارا کیابنے گا؟ تمہارا

Loading

چڑیاکی تین نصیحتیں (حکایت رومی) Read More »