Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹر نیشنل) ‏ فرمانِ مُصطفیٰ کریمﷺ جس شخص نے اپنے بھائی کو اس کے کسی گناہ پر شرمندہ کیا تو وہ شخص اس وقت تک نہیں مرے گا جب تک کہ وہ اس گناہ کا اِرتکاب نہ کرلے۔  (ترمذی، کتاب صفۃ القیامۃ…الخ، ۵۳-باب، 4/ 226، الحدیث: 2513) انتخاب۔۔۔ علامہ غلام مصطفٰےنقشبندی

Loading

رسول محتشمﷺ۔۔۔فرمان عالی شان ۔۔۔!! Read More »

وٹامن ڈی کی کمی کے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف

وٹامن ڈی کو اکثر سن شائن وٹامن بھی کہا جاتا ہے کیونکہ ہمارا جسم اسے سورج کی روشنی سے بنانے کی صلاحیت بھی رکھتا ہے۔ یہ وٹامن مدافعتی نظام کو مضبوط بنانے، ہڈیوں کی صحت اور جسم کے متعدد دیگر افعال کے لیے بہت اہم ہوتا ہے۔ اب انکشاف ہوا ہے کہ جسم میں وٹامن

Loading

وٹامن ڈی کی کمی کے ایک اور بڑے نقصان کا انکشاف Read More »

پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم انجری کے باعث ایشین گیمز سے دستبردار

ایشین گیمز میں پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا لگا ہے،  جیولن تھرور ارشد ندیم انجری کے باعث گیمز سے دستبردار ہوگئے۔ ارشد ندیم کو کل جیولن تھرو کے مقابلوں میں حصہ لینا تھا، وہ ایشین گیمز میں پاکستان کیلئے میڈل کی امید تھے۔  تاہم  چیف ڈی مشن پاکستان ایشین گیمز کے مطابق ارشد

Loading

پاکستان کے میڈل کی امید کو دھچکا، ارشد ندیم انجری کے باعث ایشین گیمز سے دستبردار Read More »

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی ہی توہین کر دی

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی توہین کر دی۔  نیویارک کے ایک جج نے گذشتہ ہفتے سول فراڈ کے مقدمے میں ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے بیٹوں کو دھوکا دہی میں ملوث قرار دیا تھا۔ تاہم پیر کو نیویارک کی عدالت میں اپنے خلاف سول فراڈ مقدمے کی سماعت

Loading

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ سننے والے جج کی ہی توہین کر دی Read More »

امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر نے اسلام قبول کرلیا

امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر امبر لیبروک کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئیں۔ 35 سالہ امبر لیبروک امریکا کی فیدر فائٹ ڈویژن میں مقابلوں میں حصہ لیتے ہوئے اب تک کئی کامیابیاں اپنے نام کرچکی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کے دوران امبر لیبروک نے اسلام قبول کرنے سے متعلق بتایا

Loading

امریکا کی معروف ایم ایم فائٹر نے اسلام قبول کرلیا Read More »

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

نئی دہلی: بھارت نے کینیڈا کو فوری طور پر اپنے سفارتکاروں کی تعداد میں ایک تہائی کمی کا حکم دے دیا۔ بھارت اور کینیڈا کے درمیان خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ خالصتان تحریک کے رہنما ہردیپ سنگھ کے کینیڈا میں قتل کے بعد جہاں

Loading

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا Read More »