Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سے تعاون جاری ہے، امریکا

امریکا کا کہنا ہے کہ انسداد دہشت گردی کیلئے پاکستان کے ساتھ کثیر الجہتی فورمز پر تعاون جاری ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا کہ انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سےتعاون جاری ہے، ان میں دہشتگرد گروہوں کی فہرست اور عالمی حکمت عملی سمیت متعدد امور شامل ہیں۔ انہوں نے […]

Loading

انسداد دہشتگردی کیلئے پاکستان سے تعاون جاری ہے، امریکا Read More »

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت غیر قانونی غیر ملکیوں سے متعلق اہم فیصلہ کیا گیا کہ پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کیا جائے گا۔

Loading

پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ Read More »

جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہےکہ جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کو فل کورٹ کے سامنے سماعت کے لیے مقرر کیا اورعدالت

Loading

جب مارشل لاء لگتے ہیں تو ہتھیارپھینک دیتے ہیں، پارلیمان کچھ کرےتو سب کو حلف یاد آجاتا ہے: چیف جسٹس Read More »

حکومت کا ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے سعودی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور شروع کردیا۔ سعودی عرب نے بھی پراجیکٹ کا حصہ بننے میں دلچسپی کا اظہار  کیا ہے۔ خصوصی سرمایہ کاری کونسل ایس آئی ایف سی نے وفاقی اداروں کو خط لکھ

Loading

حکومت کا ریکوڈک پراجیکٹ میں اپنے شیئرز کی سعودی عرب کو فروخت پر غور Read More »

رواں مالی سال پاکستانی عوام کو مہنگائی میں بڑا ریلیف نہیں مل سکتا: عالمی بینک

عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بجٹ خسارہ رواں اور آئندہ مالی سال بلند سطح پر رہے گا جس وجہ سے عوام کو رواں مالی سال مہنگائی میں بڑا ریلیف نہیں مل سکتا۔ عالمی بینک کے مطابق 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 29.2 فیصد رہی ہے جو 2024 میں

Loading

رواں مالی سال پاکستانی عوام کو مہنگائی میں بڑا ریلیف نہیں مل سکتا: عالمی بینک Read More »

نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس نہیں آرہے: رانا ثنااللہ

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما راناثنااللہ نے کہا ہےکہ جب پاکستان پر مشکل وقت آیا رہنمائی کے لیے نواز شریف سامنے آئے اور وہ نہ ڈیل کے تحت گئے نہ ڈیل کے تحت واپس آرہے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ پاکستان کو اس آزمودہ لیڈر کی ضرورت

Loading

نواز شریف کسی ڈیل کے تحت واپس نہیں آرہے: رانا ثنااللہ Read More »

تیز گام

تیز گام مسافر ٹرین میں دو مسافر سفر کر رہے تھے۔ ایک نے دوسرے سے پوچھا ” یار تم دن میں کتنی بار داڑھی بناتے ہو؟” صرف ایک بار“ اس نے جواب دیا۔ ”میں تو دس پندرہ بار شیو کرتا ہوں “ پہلا بولا ”آپ عجیب آدمی ہیں؟ دوسرے نے کہا ۔”اس میں عجیب کیا

Loading

تیز گام Read More »

نیکی کا صلہ

سورج غروب ہونے کے بعد ہر طرف سناٹا چھا گیا تھا۔کسی بستی میں ایک عورت اپنے گھر کے دروازے پر پریشان بیٹھی تھی کہ ایک بزرگ کا وہاں سے گزر ہوا۔انھوں نے اس عورت سے سبب پوچھا کہ کیا ہوا تو وہ عورت دکھی آواز میں بولی:”آپ میرا حال سن کر کیا کریں گے؟“ بزرگ

Loading

نیکی کا صلہ Read More »

روشنی کی باتیں

روشنی کی باتیں وضو اور پاکیزگی وضو کرتے ہی مسلمان کے ظاہر باطن پر پاکیزگی کا غلبہ ہو جاتا ہے۔ اس غلبے کے دوران خیالات  کی پاکیزگی بھی اپنے عروج پر ہوتی ہے، جس کی وجہ سے نیک اعمال کا آغاز ہو جاتا ہے۔ محمد جاوید عظیمی نگران مراقبہ ہال ہالینڈ

Loading

روشنی کی باتیں Read More »

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دس ڈسٹرکٹ میں پہلی پاکستانی شاپ ( فریسکو سویٹ اینڈ فوڈ) کا افتتاح۔۔۔

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دس ڈسٹرکٹ میں پہلی پاکستانی شاپ ( فریسکو سویٹ اینڈ فوڈ) کا افتتاح۔۔۔ آسٹریا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔رپورٹ۔۔۔ محمد عامر صدیق ویانا آسٹریا)آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دس ڈسٹرکٹ میں پہلی پاکستانی شاپ ( فریسکو سویٹ اینڈ فوڈ) کا افتتاح ہوا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی کثیر تعداد نے شرکت کی

Loading

آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کے دس ڈسٹرکٹ میں پہلی پاکستانی شاپ ( فریسکو سویٹ اینڈ فوڈ) کا افتتاح۔۔۔ Read More »