امریکی اور بھارتی وزرائے خارجہ کی ملاقات، بلنکن کا بھارت پر ہردیپ سنگھ قتل کی تحقیقات میں تعاون پر زور
امریکا نے ایک بار پھر بھارت پر سکھ رہنما ہردیپ سنگھ کے قتل کی تحقیقات میں کینیڈا سے تعاون پر زور دیا ہے۔ امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن سے ان کے بھارتی ہم منصب جے شنکر نے واشنگٹن ڈی سی میں ملاقات کی جس میں امریکی وزیر خارجہ نے جے شنکر پر سکھ رہنما ہردیپ […]
![]()









