امتحان میں فیل ہونے والی لڑکی نے کیا ڈراما رچایا؟
بھارت میں انڈر گریجویٹ کے سالانہ امتحان میں فیل ہونے والی لڑکی نے والدین سے بچنے کے لیے اپنے اغوا کا ڈراما رچایا جس کا پول کھل گیا۔ یہ واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کا ہے جہاں 17 سالہ لڑکی اندور کے کالج میں بی اے سال اول میں زیر تعلیم ہے تاہم سالانہ امتحانات …
امتحان میں فیل ہونے والی لڑکی نے کیا ڈراما رچایا؟ Read More »
![]()









