Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(سیّد المرسَلین صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’تم میں  سے کسی شخص کو ہر گز موت نہ آئے مگر اس حال میں  کہ وہ اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان رکھتا ہو۔ (مسلم، ص۱۵۳۸، الحدیث: ۸۱ (۲۸۷۷) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

خبردار! کہیں آپکے شیمپو میں بھی یہ 5 چیزیں تو نہیں؟ نقصان جان لیں

تمام شیمپو ایک طرح سے نہیں بنائے جاتے، ان میں موجود کئی چیزیں آپ کے بالوں کو خراب کرسکتی ہیں جس کا علم بھی بہت سے افراد کو نہیں ہوتا۔ چونکہ بالوں کو صحت مند رکھنے میں شیمپو اہم کردار ادا کرتے ہیں، اس لیے ضروری ہے بہت دیکھ بھال کر انتخاب کیا جائے۔ ڈرماٹولوجسٹ

Loading

خبردار! کہیں آپکے شیمپو میں بھی یہ 5 چیزیں تو نہیں؟ نقصان جان لیں Read More »

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟

قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی دوسری بیٹی  انشا آفریدی گزشتہ روز  پیا دیس سدھار گئیں۔ قومی کرکٹر شاہین آفریدی کے ہمراہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی انشا آفریدی نے اپنی رخصتی کے موقع پر روایتی سرخ رنگ کے بھاری کامدار عروسی جوڑے کا انتخاب کیا۔ انشا نے  اپنی بہن اقصیٰ آفریدی

Loading

شاہین آفریدی کی اہلیہ انشا کی رخصتی کے جوڑے کی قیمت کیا تھی؟ Read More »

ورلڈکپ: پاکستانی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑی شامل کیے جانے کا امکان

بھارت 5 اکتوبر سے کرکٹ کی دنیا کے سب سے بڑے میلے ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے جارہا ہے، ایونٹ کے لیے پاکستان کرکٹ بورڈ نے تاحال حتمی ناموں کا اعلان نہیں کیا ہے۔  آئی سی سی کی جانب سے 15 نام جمع کروانے کی آخری تاریخ 28 ستمبر 2023 ہے، آئندہ چند روز میں

Loading

ورلڈکپ: پاکستانی اسکواڈ میں 3 اضافی کھلاڑی شامل کیے جانے کا امکان Read More »

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا حملہ، 3فلسطینی شہید

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج  نے پناہ گزین کے کیمپ پر چھاپہ مارا جس دوان 3 فلسطینیوں کو شہید کردیا جب کہ 30 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق  اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے پر قائم جینن پناہ گزینوں کے کیمپ پر منگل کی رات کارروائی کی جب کہ اس دوران پناہ

Loading

مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی فوج کا حملہ، 3فلسطینی شہید Read More »

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس: مسلم رہنماؤں کی قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت

اقوام متحدہ کے جنرل اسمبلی اجلاس میں مسلم رہنماؤں نے قرآن پاک اور مقدس اوراق کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت کی ہے۔ ساتھ ہی مسلم رہنماؤں کی جانب سے مغربی ممالک پر شدید تنقید بھی کی گئی۔  ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نےکہاکہ مغربی ممالک اسلامو فوبیا سمیت نسل پرستی میں مبتلاہیں،

Loading

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس: مسلم رہنماؤں کی قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعات کی مذمت Read More »

ایرانی صدرکا امریکا سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے امریکا سے ایران پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ابراہیم رئیسی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران امریکا سے پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کے مطلوبہ نتائج نہیں ملے، اب وقت آگیا ہے کہ امریکا غلط راستہ چھوڑکردرست کا

Loading

ایرانی صدرکا امریکا سے عائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ Read More »

خیبر پختونخوا میں موت سستی لیکن آٹا اور چینی مہنگی ہے: سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ عوام کو جینے دو، قوم ورلڈ بینک کی غلامی کیلئے تیار نہیں۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف پشاور میں گورنر ہاؤس کے سامنے جماعت اسلامی کے دھرنے کے دوسرے دن اپنے خطاب میں امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ خیبر پختونخوا

Loading

خیبر پختونخوا میں موت سستی لیکن آٹا اور چینی مہنگی ہے: سراج الحق Read More »

الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) کی رپورٹ کے مطابق رواں مالی سال الیکشن کے انعقاد سے پاکستان کی معیشت سنبھل سکتی ہے۔ اے ڈی بی کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مالی سال 2024 کے دوران پاکستان کو مہنگائی، معاشی مشکلات کا سامنا رہےگا اور رواں مالی سال مہنگائی کی مجموعی شرح 25

Loading

الیکشن سے پاکستان کی معیشت کو اعتماد ملے گا: ایشیائی ترقیاتی بینک Read More »

الیکشن 15سے 25 جنوری کےدرمیان ہونے کی توقع ہے: کنور دلشاد

راولپنڈی: نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے قانون اور سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد کا کہنا ہے کہ ملک میں عام انتخابات 15 سے 25 جنوری کے درمیان ہونے کی توقع ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کنور دلشاد کا کہنا تھا الیکشن کمیشن نے ساڑھے 12 کروڑ سے زائد ووٹرز کی فہرست

Loading

الیکشن 15سے 25 جنوری کےدرمیان ہونے کی توقع ہے: کنور دلشاد Read More »