Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی

متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی۔ ذرائع کے مطابق کراچی کی ایک کمپنی کےکنٹینر سے مرغی کےگوشت میں فنگس پایا گیا تھا جس کے بعد متحدہ عرب امارات نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی جس کا باقاعدہ حکم نامہ بھی جاری کیا گیا […]

Loading

یو اے ای نے پاکستانی تازہ گوشت کی سمندری راستے سے امپورٹ بند کردی Read More »

حالیہ کارروائی میں ڈالر اسمگلرز، بلیک مارکیٹنگ اور بینکوں کا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے: ملک بوستان

اسلام آباد: پاکستان میں ایکسچینج کمپنیوں کی ایسوسی ایشن (ای سی اے پی) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید ظاہر کی ہے کہ حکومت کی جانب سے ڈالر کے ذخیرہ اندوزوں، بلیک مارکیٹنگ میں ملوث افراد اور اسمگلرز کیخلاف کارروائی کے بعد ملکی ترسیلات زر میں 10؍ سے20؍ فیصد تک اضافہ متوقع ہے۔ دی نیوز

Loading

حالیہ کارروائی میں ڈالر اسمگلرز، بلیک مارکیٹنگ اور بینکوں کا گٹھ جوڑ سامنے آیا ہے: ملک بوستان Read More »

گاڑی لیٹ تھی

گاڑی لیٹ تھی۔ ایک صاحب انکوائری پر پہنچے اور غصے سے پوچھا۔ ”اگر گاڑیاں لیٹ ہی ہوتی ہیں تو پھر ان کی آمدورفت کا ٹائم ٹیبل لگانے سے کیا فائدہ؟“ ”جناب اگر گاڑیاں وقت پر آنے لگیں تو آپ پوچھیں گے کہ ویٹنگ روم کا کیا فائدہ ہے؟“

Loading

گاڑی لیٹ تھی Read More »

خرگوش کی چالاکی

کسی جگہ شرارتی خرگوش رہتا تھا جس کی ذہانت سے لومڑ جیسا چالاک جانور بھی اکثر مات کھاتا تھا۔اسے خرگوش پر بہت غصہ آتا تھا،اسی لیے وہ اسے اور اس کے دوستوں کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا رہتا تھا۔ایک دفعہ لومڑ بڑا سا بیگ کندھے پر ڈالے تیزی سے چلا جا رہا تھا۔ بیگ

Loading

خرگوش کی چالاکی Read More »

کرومو پیتھی۔۔۔رنگوں کے خواص۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی

کرومو پیتھی رنگوں کے خواص تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اکتوبر 2017 ہالینڈ(کرومو پیتھی۔۔۔۔ رنگوں کے خواص۔۔۔ تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی)وہ رنگ جن سے ہم آشنا ہیں یا وہ رنگ جو ہمارے ارد گرد موجود ہیں اصل میں توانائی کی لہر یں ہیں۔ توانائی میں ارتعاش سے پیدا ہوٍنے والی لہروں کی

Loading

کرومو پیتھی۔۔۔رنگوں کے خواص۔۔۔تحریر۔۔۔ڈاکٹر مقصود الحسن عظیمی Read More »

آمد ِرسول ﷺ کے سلسلے میں میلاد مصطفےٰﷺ کی تقریبات

آمد ِرسول ﷺ کے سلسلے میں میلاد مصطفےٰﷺ کی تقریبات منہاج القرآن دی ہیگ میں جاری و ساری ہیں۔ نیدرلیڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) آمد رسول ﷺ کی  خوشی میں ہالینڈ بھر کی مساجد اور اسلامی مراکز میں میلاد مصطفےٰ کی بابرکت تقریبات جاری ہیں۔ منہاج القرآن دی ہیگ میں بھی بارہ روزہ میلاد شریف

Loading

آمد ِرسول ﷺ کے سلسلے میں میلاد مصطفےٰﷺ کی تقریبات Read More »

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف

لندن کی فضاؤں سے تحریر۔۔۔ فیضان عارف انگلینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) لندن کے کئی علاقوں ویمبلے، ساوتھ آل، گرین سٹریٹ، الفورڈلین اور ٹوٹنگ وغیرہ میں کئی بار ویک اینڈ پر نارنجی رنگ کے کھلے کپڑے پہنے نوجوان گورے اور گوریاں ڈھولک اور گھنٹیوں کی تال پر ہرے کرشنا ہرے راما گاتے ہوئے گزرتے

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف Read More »

سوئیزرلینڈ،میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں مرکزی جلسہ ر باصل میں منعقد ہو گا

سوئیزرلینڈ،میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں مرکزی جلسہ 23ستمبر2023کو شہر باصل میں منعقد ہو گا۔ سوئیزرلینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی)ماہ نور ربیع الاول کے بابرکت مہینے میں نبی رحمت ﷺ کی اس دنیا میں تشریف آواری کی خوشی میں دنیا بھر میں آباد عشاقاں ِ رسول ﷺ میلادالنبی ﷺ کی ایمان افروز تقریبات کا انعقاد کرنے

Loading

سوئیزرلینڈ،میلاد النبیﷺ کے سلسلے میں مرکزی جلسہ ر باصل میں منعقد ہو گا Read More »

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل(تاجدارِ رسالت صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک اللہ تعالیٰ کے ساتھ اچھا گمان رکھنا ایک اچھی عبادت ہے ۔ ( ترمذی، ۱۳۶-باب، ۵ / ۳۴۸، الحدیث: ۳۶۲۰) انتخاب۔۔۔۔علامہ غلام مصطفےٰ نقشبندی

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

خاموش قاتل مرض سے بچنا کیسے ممکن ہے؟ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ جاری

ایک خاموش قاتل مرض دنیا بھر میں ہر 3 میں سے ایک فرد کو متاثر کر رہا ہے جس کے نتیجے میں فالج، ہارٹ اٹیک، ہارٹ فیلیئر اور گردوں کے امراض جیسی سنگین پیچیدگیوں کا سامنا ہوتا ہے۔ یہ انتباہ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی جانب سے جاری ایک رپورٹ میں کیا گیا۔

Loading

خاموش قاتل مرض سے بچنا کیسے ممکن ہے؟ ڈبلیو ایچ او کی رپورٹ جاری Read More »