Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے: چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق صدر کے خط کا جواب دے دیا۔ چیف الیکشن کمشنر نے صدر مملکت عارف علوی کو لکھے گئے جوابی خط میں کہا ہےکہ قومی اسمبلی آئین کے آرٹیکل 58 ون کے تحت وزیراعظم کی سفارش پر صدر نے 9 اگست […]

Loading

الیکشن ایکٹ ترمیم کے بعد کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار ہے: چیف الیکشن کمشنر کا صدر کو جوابی خط Read More »

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی

سپریم کورٹ نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی۔ سپریم کورٹ میں توشہ خانہ کیس کی سماعت چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کر رہا ہے۔ کیس کی سماعت

Loading

سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم تک ملتوی کر دی Read More »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت

توشہ خانہ فوجداری کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کے خلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کے دوران عمران خان کے وکیل سردار لطیف کھوسہ نے کہا کہ ٹرائل کورٹ نے ہائیکورٹ کے آرڈر کو بھی نظر انداز کیا، ٹرائل کورٹ کے فیصلے میں بہت خامیاں ہیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ

Loading

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کیخلاف اپیل پر سماعت Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کرلی

کراچی: انٹر بینک میں پاکستانی روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کر لی ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 36 پیسے اضافے سے 300 روپے کا ہو گیا ہے جو ملکی تاریخ میں امریکی ڈالر کی سب سے بلند ترین سطح ہے۔ 

Loading

ملکی تاریخ میں پہلی بار ڈالر نے ٹرپل سینچری مکمل کرلی Read More »

درخت اور ماحول

حریم کے والدین ملازمت پیشہ تھے۔اس کا ننھیال قریب تھا،اس لئے وہ اپنے نانا نانی کے گھر رہتی تھی۔وہیں قریبی اسکول میں وہ نویں جماعت میں پڑھتی تھی۔حریم کے نانا تعلیم یافتہ انسان تھے۔ایک دن انھوں نے حریم کو پریشان سا دیکھا تو اس سے پوچھا:”آج تم چپ چاپ ایک طرف بیٹھی ہو،کیا بات ہے؟“

Loading

درخت اور ماحول Read More »

شاہراہ

شہر مصروف ترین شاہراہ پر عین وسط میں ایک پٹھان نے اپنی سائیکل روک کر سٹینڈ پر کھڑی کر دی اور ایک دم سے ٹفن ہاتھ میں لے کر کھول کر دیکھنے لگا۔ رش تھا ٹریفک جام ہو گئی۔ ایک صاحب گاڑی سے اترے اور اس کے پاس آ کر انتہائی غصے سے بولے۔ خان

Loading

شاہراہ Read More »

ذہنی دباؤ سے نجات۔۔۔ تحریر۔۔۔زویا علی

ذہنی دباؤ سے نجات تحریر۔۔۔زویا علی (قسط نمبر1) بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ اگست 2017 انتخاب۔۔۔ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ ذہنی دباؤ سے نجات۔۔۔ تحریر۔۔۔زویا علی)کیا آپ ذہنی دباؤ یا مایوسی میں مبتلا ہیں، یا خود کو تھکا ہوا محسوس کرتے ہیں؟ آج کی اس مصروف اور مشینی زندگی میں ہر انسان

Loading

ذہنی دباؤ سے نجات۔۔۔ تحریر۔۔۔زویا علی Read More »

آسٹریا، محمد آفتاب سیفی کے ہمراہ جاوید عظیمی کی اسلامک سینٹر ویانا میں نما ز کی ادائیگی اور شہر کے دیگر خوبصورت مقامات کی سیر۔۔۔۔۔

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نمائندہ خصوصی) آن لائن اردو اخبار ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل کے چیف ایڈیٹر اور سلسلہ عظیمیہ کے روحانی اسکول مراقبہ ہال ہالینڈ کے نگران حاجی محمد جاوید عظیمی اپنی اہلیہ کے ہمراہ آجکل مراقبہ ہال آسٹریا کے کوآرڈینیٹر محمد آفتاب سیفی عظیمی کی خصوصی دعوت پر آسٹریا کے نجی دورےپر ہیں۔

Loading

آسٹریا، محمد آفتاب سیفی کے ہمراہ جاوید عظیمی کی اسلامک سینٹر ویانا میں نما ز کی ادائیگی اور شہر کے دیگر خوبصورت مقامات کی سیر۔۔۔۔۔ Read More »