Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی

انگلینڈ ٹیسٹ ٹیم کےکپتان بین اسٹوکس نے ون ڈےکرکٹ سے ریٹائرمنٹ واپس لے لی۔ بین اسٹوکس نے رواں برس بھارت میں ہونے والے ون ڈے ورلڈکپ کھیلنےکے لیے ریٹائرمنٹ واپس لی،  انگلینڈکرکٹ بورڈنے نیوزی لینڈکے خلاف ون ڈےسیریزکے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ ون ڈے اسکواڈ میں بین اسٹوکس شامل ہیں جب کہ […]

Loading

ورلڈکپ کھیلنے کیلئے بین اسٹوکس نے ریٹائرمنٹ واپس لے لی Read More »

سائفر گمشدگی پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، جیل میں جے آئی ٹی کی بھی پوچھ گچھ

اسلام آباد: وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے) نے سائفر کی گمشدگی کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کے انسداد دہشتگردی ونگ میں سائفرکی گمشدگی کا مقدمہ درج کیا گیا ہے جس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو نامزد

Loading

سائفر گمشدگی پر عمران خان کیخلاف مقدمہ درج، جیل میں جے آئی ٹی کی بھی پوچھ گچھ Read More »

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شہریار آفریدی اور شاندانہ کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کا حکم نامہ معطل کرتے ہوئے دونوں کو گھر جانے کی اجازت دیدی۔ شہریار آفریدی اور شاندانہ گلزار کی ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف کیس کی سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ کے

Loading

شہریار اور شاندانہ کی گرفتاری کا ایم پی او آرڈر معطل، عدالت نے گھر جانے کی اجازت دیدی Read More »

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ

اسلام آباد پولیس نے توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملے پر سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالتی احکامات کے بعد بشریٰ بی بی توشہ خانہ کی گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے سے متعلق کیس میں شامل تفتیش ہوئی تھیں

Loading

توشہ خانہ گھڑی کی جعلی رسیدیں بنانے کا معاملہ، بشریٰ بی بی کی آڈیوز کا فارنزک کرانیکا فیصلہ Read More »

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض

اسلام آباد: سابق اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ ہمارے بڑوں نے فیصلہ کیا ہے کہ الیکشن فروری میں ہوں گے۔  راجہ ریاض نے اپنے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مل کر فروری میں الیکشن کا فیصلہ کیا ہے ، 15 فروری سے دو  چار  چھ

Loading

بڑوں نے فیصلہ کیا ہے الیکشن فروری 2024 میں ہونگے: راجہ ریاض Read More »

پہلی چوری

”صاحب!میری والدہ سخت بیمار ہیں،اس وقت اسپتال میں داخل ہیں۔کیا تنخواہ میں سے کچھ رقم پیشگی مل سکتی ہے؟“ چوکیدار احمد علی کو اپنے مالک سے کسی مدد کی اُمید تو نہ تھی،مگر پھر بھی ایک آس کے تحت پوچھا تھا۔ ”افوہ،تم لوگوں کے ہر روز کے مسائل نے بڑا تنگ کیا ہوا ہے۔ابھی دو

Loading

پہلی چوری Read More »