Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

آئی ایم ایف شرط: رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے

اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی شرط پر رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے۔ ستمبر تک سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی ایک روپے25  پیسے فی یونٹ مہنگی ہوگی جس سے 39 ارب موصول ہوں گے جب کہ ستمبر سے دسمبر تک فیول ایڈجسٹمنٹ […]

Loading

آئی ایم ایف شرط: رواں مالی سال بجلی صارفین سے 721 ارب اضافی وصول کیے جائیں گے Read More »

الیکشن میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ  پاکستان میں نومبر میں انتخابات ہو جائیں گے البتہ انتخابات میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے ۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ 9 اگست کی شام تک اسمبلی تحلیل کر دی جائے گی جس کے

Loading

الیکشن میں ایک سے دو مہینے کی تاخیر ہو سکتی ہے: خواجہ آصف Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل دائر

اسلام آباد: توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان  کی سزا کے خلاف اپیل دائر کردی گئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس  میں سزا کے خلاف اپیل خواجہ حارث اور بیرسٹر گوہر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کی۔ اپیل میں استدعا کی گئی  ہے کہ توشہ خانہ کیس

Loading

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی سزا کے خلاف اپیل دائر Read More »

2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ راناثنااللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے حفیظ شیخ سمیت دیگر ناموں پر مشاورت ہورہی ہے ابھی کوئی نام فائنل نہیں ہوا جب کہ 2023 الیکشن کا سال نہیں ہے۔  رانا ثنااللہ نے کہا کہ آئین میں درج ہے کہ 2017 میں جو مردم شماری ہوئی اس پر دوسرا

Loading

2023 الیکشن کا سال نہیں: وزیر داخلہ راناثنااللہ Read More »

بڑوں کا ادب

قاسم ایک بہت ہی ذہین بچہ تھا۔وہ چھٹی جماعت کا طالب علم تھا۔کلاس کے ذہین ترین طلبہ میں اس کا شمار ہوتا تھا۔قاسم کو اللہ تعالیٰ نے ذہن تو اچھا دیا تھا،لیکن وہ بڑوں کا ادب نہیں کرتا تھا۔اساتذہ کرام کی نقل اُتارنا،چوری چھپے ان پر جملے کسنا اس کا پسندیدہ مشغلہ تھا۔ وقت گزرتا

Loading

بڑوں کا ادب Read More »

حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ۔۔۔تعلیمات اور کرامات

بابا تاج الدین اولیا ءؒ قسط نمبر(1) بشکریہ ماہنامہ قلندر شعور ستمبر2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔ بابا تاج الدین اولیا ءؒ)بابا ناگپور سے ایک عجیب و غریب واقعہ کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بیان کیا جاتا ہے کہ ایک شخص جو ایک عرصہ قبل ٹریفک کے حادثے میں میں چلنے پھرنے سے معذور ہو گیا

Loading

حضرت بابا تاج الدین ناگپوریؒ۔۔۔تعلیمات اور کرامات Read More »

پاکستان کے حالات۔۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی

پاکستان کے حالات بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی پاکستان ڈیفالٹ سے محفوظ ،غریب عوام اب بھی مہنگائی کے طوفان کا شکار، الیکشن سے متعلق تحفظات،گھریلو تشدد کے واقعات اور عدلیہ کا جانبدرانہ رویہ۔۔۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔پاکستان کے حالات ۔۔۔بیلاگ تبصرہ ۔۔۔محمد جاوید عظیمی) وطن عزیز پاکستان میں روزانہ کی بنیاد پر یہ باتیں

Loading

پاکستان کے حالات۔۔۔بیلاگ تبصرہ۔۔۔ محمد جاوید عظیمی Read More »

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف

انگلینڈ(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف) اگر یہ اعزاز کسی اور کو ملا ہوتا تو وہ اِس کا دنیا بھر میں ڈھنڈورا پیٹتا اور اپنی عزت افزائی کے لئے شہر شہر جشن اور تقریبات کا سلسلہ شروع کروانے کے لئے ہر طرح کے جتن کرتا۔ یہ تو ہمارے شاندار شاعر اور ادیب باصر کاظمی ہیں

Loading

لندن کی فضاؤں سے۔۔۔تحریر۔۔۔ فیضان عارف Read More »

ویانا:پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر اہتمام بھارتی سفارت خانہ کے سامنے یوم استحصال کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ اور کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا.

ویانا:پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر اہتمام بھارتی سفارت خانہ کے سامنے یوم استحصال کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ اور کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا. ویانا(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔محمد عامر صدیق)پاک فرینڈز آسٹریا کے صدر علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور کشمیر افیرز کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر شوکت اعوان کی سربراہی میں آسٹریا کے دارالحکومت

Loading

ویانا:پاک فرینڈز آسٹریا کے زیر اہتمام بھارتی سفارت خانہ کے سامنے یوم استحصال کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ اور کشمیر ریلی کا انعقاد کیا گیا. Read More »