Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!!

ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل) آپ ﷺ نے فرمایا : جسے یہ خوشی حاصل کرنا ہو کہ اس کے نامہ اعمال کا پورا پورا بدلہ دیا جائے جب وہ ہم اہل بیت پر درود بھیجے تو اسے چاہئے کہ یوں کہے : اے اللہ! تو درود بھیج حضرت محمد ﷺ اور آپ ﷺ کی ازواجِ مطہرات […]

Loading

رسول محتشم ﷺ۔۔۔فرمان عالی شان۔۔۔!! Read More »

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ ری شیڈول ہو گا، نئی تاریخ بھی سامنے آگئی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ 2023 میں پاکستان اور بھارت کا میچ ری شیڈول کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے شیڈول میں تبدیلیوں کا اعلان آج متوقع ہے، احمد آباد کی انتظامیہ نے سکیورٹی وجوہات اور مذہبی تہوار کی وجہ سے پاک بھارت میچ کو ری شیڈول

Loading

ورلڈکپ میں پاک بھارت میچ ری شیڈول ہو گا، نئی تاریخ بھی سامنے آگئی Read More »

سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، 46 ہزار سال سے برف میں دبے کیڑوں کو ہوش میں لے آئے

سائنس دانوں نے ایک ایسا کارنامہ انجام دے دیا ہے جس کے بارے میں سوچ کر ہی جسم میں سنسنی پھیل جاتی ہے، اپنی حیرت انگیز کوششوں میں سائنس دان اب 46 ہزار سال سے برف میں دبے کیڑوں کو ہوش میں لے آئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سائنس دانوں نے ایک جدید ترین تحقیق

Loading

سائنس دانوں کا بڑا کارنامہ، 46 ہزار سال سے برف میں دبے کیڑوں کو ہوش میں لے آئے Read More »

ناخنوں میں فنگس سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے

پیروں کے ناخنوں میں فنگس کافی عام مسئلہ ہے اور عموماً انگوٹھے کے ناخن کے ساتھ ایسا ہوتا ہے۔ اس کی واضح علامت ناخن کی رنگت سفید، بھوری یا زرد ہو جانا ہے۔ یہ فنگس ایک سے دوسرے ناخن تک پھیل سکتی ہے اور اس کے نتیجے ناخن کی موٹائی گھٹ جاتی ہے یا وہ

Loading

ناخنوں میں فنگس سے نجات دلانے میں مددگار آسان طریقے Read More »

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا

سعودی عرب یوکرین میں امن کے لیے مذاکرات کی میزبانی کرے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق سینئر یوکرینی حکام نے بتایا کہ سعودی عرب ایک سمٹ کی تیاری کررہا ہے جس میں یوکرین کے صدرولودومیر زیلنسکی کے ملک میں امن کے لیے منصوبے سے متعلق بات چیت کی جائے گی۔ یوکرینی صدر کے چیف آف

Loading

سعودی عرب یوکرین میں امن کیلئے مذاکرات کی میزبانی کرے گا Read More »

سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور

سویڈن اور ڈنمارک نے سکیورٹی خدشات بڑھنے پر مذہبی کتابوں کی بے حرمتی کے واقعات روکنے پر غور شروع کردیا۔ ڈینش وزارت خارجہ کے مطابق قرآن پاک کی بے حرمتی پر ردعمل میں ہونے والا احتجاج انتہائی شکل اختیار کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس لیے حکومت ایسا قانونی راستہ تلاش کر رہی ہے جس

Loading

سویڈن اور ڈنمارک کا مذہبی کتابوں کی بے حرمتی روکنے پر غور Read More »

ایسے جرائم کسی طور بھی جائز یا قابل توجیہہ نہیں، افغان طالبان کی باجوڑ دھماکے کی مذمت

افغانستان میں برسر اقتدار طالبان حکومت نے باجوڑ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ طالبان حکومت کے مرکزی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے اپنے بیان میں کہاکہ امارت اسلامیہ خیبرپختونخوا کے علاقے باجوڑ میں جمعیت علمائے اسلام کے پروگرام میں ہونے والے دھماکے کی مذمت کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ افغان حکومت متاثرہ خاندانوں

Loading

ایسے جرائم کسی طور بھی جائز یا قابل توجیہہ نہیں، افغان طالبان کی باجوڑ دھماکے کی مذمت Read More »

ظالم اور قانون شکن رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس

وزیراعظم شہباز شریف نے 14 سالہ بچی رضوانہ پر گھریلو تشدد کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متاثرہ بچی کے والدین کو انصاف کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ گھریلو تشدد کا شکار 14 سالہ بچی رضوانہ گزشتہ 7 روز سے لاہور کے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے اور ڈاکٹرز نے بچی کے

Loading

ظالم اور قانون شکن رعایت کے مستحق نہیں، وزیراعظم کا گھریلو ملازمہ پر تشدد کا نوٹس Read More »

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو اسکینڈل: طارق بشیر کا سرکاری انکوائری پر تحفظات کا اظہار

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں ویڈیو اسکینڈل کا ذمے دار کون ہے؟ وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے سرکاری انکوائری پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ طارق بشیر چیمہ نے سیاسی مخالفین پر بدنام کرنے کا الزام بھی لگایا اور تحقیقات کے لیے ہائیکورٹ کے ججز پر مشتمل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ طارق بشیر چیمہ نے

Loading

اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور ویڈیو اسکینڈل: طارق بشیر کا سرکاری انکوائری پر تحفظات کا اظہار Read More »

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔ سپریم کورٹ نے اسلام آباد ہائیکورٹ کو توشہ خانہ کیس کا فیصلہ کرنے کا حکم دیا تھا جس پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے توشہ خانہ کیس میں عمران

Loading

توشہ خانہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع Read More »