Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

ملازمہ تشدد کیس: بچی کی حالت تشویشناک، 48 گھنٹے اہم قرار

اسلام آباد میں سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ بچی رضوانہ 6 روز سے لاہور کے جنرل اسپتال میں زیر علاج ہے جس کی حالت تشویش ناک ہے اور ڈاکٹرز نے بچی کے لیے 48 گھنٹے اہم قرار دیے ہیں۔ پرنسپل پوسٹ گریجویٹ کالج پروفیسر الفریدظفر نے جیو نیوز سے […]

Loading

ملازمہ تشدد کیس: بچی کی حالت تشویشناک، 48 گھنٹے اہم قرار Read More »

ایف بی آر (کسٹمز) میں 5 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (کسٹمز) میں 5 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق درآمدی اشیاء پر مکمل ٹیکس وصول نہ کرنے سے 3 ارب 52 کروڑ کا نقصان ہوا ہے جب کہ ویئر ہاؤسز میں ایک ارب 45 کروڑ کی بے قاعدیوں، خردبرد اور چوری کا

Loading

ایف بی آر (کسٹمز) میں 5 ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

باجوڑ دھماکا: 54 افراد شہید ہوئے، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں: سربراہ سی ٹی ڈی

باجوڑ  میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے بعد جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی ہے۔ ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر نے دھماکے کے مزید تین زخمیوں کے دم توڑنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دھماکے میں 90 سے زائد زخمی مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔

Loading

باجوڑ دھماکا: 54 افراد شہید ہوئے، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں: سربراہ سی ٹی ڈی Read More »

ایک آدمی نے مرتے وقت

ایک آدمی نے مرتے وقت ہچکیاں لیتے ہوئے اپنے دوست سے کہا۔ ”یار! پچھلے سال تمہارے ایک لاکھ روپے کا غبن میں نے ہی کیا تھا اور فیکٹری کے مزدوروں کو تمہارے خلاف میں نے ہی بھرکایا تھا اور پچھلے مہینے …“ ”بس بس کوئی بات نہیں مجھے سب پتہ ہے میں بھی تمہیں بتا

Loading

ایک آدمی نے مرتے وقت Read More »

گدھا بنا شیر

ایک دن ایک گدھا راستے میں چلا جا رہا تھا کہ اسے ایک کپڑے کا تھیلا نظر آیا۔اس نے جب یہ تھیلا کھولا تو حیران رہ گیا۔اس میں شیر کی کھال رکھی ہوئی تھی۔گدھا بہت خوش ہوا اور اس نے شیر کی کھال اوڑھ لی۔شیر کا منہ بھی اس کے ساتھ تھا۔ ”آہا!یہ تو بہت

Loading

گدھا بنا شیر Read More »

ہالینڈ،ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی عزیز مرچنٹ رضائے الہی سے رحلت فرما گئے،

ہالینڈ،ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی عزیز مرچنٹ رضائے الہی سے رحلت فرما گئے، مرحوم کی نماز جنازہ31جولائی کو غوثیہ مسجد ایمسٹرڈیم ہو گی۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نیوز ڈیسک)نیدرلینڈکے شہر ایمسٹرڈیم  کے قدیم رہائشی ، جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے مستقل نماز ی اور معروف تاجر روفی مرچنٹ کے بڑے بھائی عزیز مرچنٹ رحلت فرما گئے۔

Loading

ہالینڈ،ایمسٹرڈیم کے قدیم رہائشی عزیز مرچنٹ رضائے الہی سے رحلت فرما گئے، Read More »

شہدائے کربلاکی یاد میں خصوصی بابرکت تقریب پاکستان اسلامک سینٹر روٹرڈیم میں منعقد کی جائے گی۔۔۔

شہدائے کربلاکی یاد میں خصوصی بابرکت تقریب پاکستان اسلامک سینٹر روٹرڈیم کے زیر انتظام و انصرام اتوار30جولائی 2023کو منعقد کی جائے گی۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل۔۔۔نمائندہ خصوصی) محرم الحرام کا مہینہ جاری ہے، یہ وہی مہینہ  ہے جس کی یکم تاریخ سے دس تاریخ تک میدان ِ کربلا میں امام عالی مقام  نواسہ رسول حضرت

Loading

شہدائے کربلاکی یاد میں خصوصی بابرکت تقریب پاکستان اسلامک سینٹر روٹرڈیم میں منعقد کی جائے گی۔۔۔ Read More »

شہدائے کربلا کانفرنس ،زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر منعقد کی گئی۔

شہدائے کربلا کانفرنس ،زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر منعقد کی گئی۔ اہل بیت سے محبت اللہ اور رسول محتشم ﷺ سے محبت ہے، جبکہ ان سے نفرت اللہ اور اسکے محبوب مکرم ﷺ سے نفرت ہے۔ علامہ غلام مصطفےٰ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ ۔۔۔جاوید عظیمی ) گزشتہ روز جمعتہ المبارک 28جولائی 2023 کو پاکستان اسلامک

Loading

شہدائے کربلا کانفرنس ،زیر اہتمام کمیونٹی سینٹر منعقد کی گئی۔ Read More »

سر بازار می رقصم۔۔۔ فقیر لاهور حضرت سخی مادھو لال شاہ حسین ؒ۔۔۔تحریر۔۔۔احمدبن شہزاد۔۔قسط نمبر2

سر بازار می رقصم حضرت سخی مادھو لال شاہ حسین ؒ آپ ؒ کی تعلیمات اور کرامات تحریر۔۔۔احمد بن شہزاد بشکریہ ماہنامہ روحانی ڈائجسٹ مارچ 2019 ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔ سر بازار می رقصم۔۔۔ فقیر لاهور حضرت سخی مادھو لال شاہ حسین ؒ۔۔۔تحریر۔۔۔احمدبن شہزاد) میں رچ گئی۔ جنگلوں، بیلوں میں ڈھونڈتی پھری، لیکن ابھی

Loading

سر بازار می رقصم۔۔۔ فقیر لاهور حضرت سخی مادھو لال شاہ حسین ؒ۔۔۔تحریر۔۔۔احمدبن شہزاد۔۔قسط نمبر2 Read More »

جرمنی ، شہدائے کربلا کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد

جرمنی ، شہدائے کربلا کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد جامع مسجد المدینہ دارالاسلام  نیورن برگ میں کیا گیا۔ شرکاء کی کثیر تعداد میں شرکت۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رپورٹ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سید علی جیلانی جرمنی (ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔رپورٹ۔۔۔سید علی جیلانی)جامع مسجد المدینہ دارلاسلام نیورن برگ جرمنی میں شہدا کربلا کانفرنس کا انعقاد ھوا جس کے مہمان خصوصی الحاج پیر سید

Loading

جرمنی ، شہدائے کربلا کانفرنس کا عظیم الشان انعقاد Read More »