Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ نگران وزیراعظم کے لیے پانچ ناموں کو شارٹ لسٹ کرلیا گیا ہے۔ دی نیوز کی رپورٹ کے مطابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے فیصلہ کیا ہےکہ نگران وزیراعظم کے عہدے کے لیے سیاستدان کو منتخب کیا جائے گا […]

Loading

نگران وزیراعظم کیلئے پانچ نام شارٹ لسٹ کرلیے: خواجہ آصف Read More »

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے

چین کے نائب وزیراعظم ہی لیفینگ کل بروز اتور 30 جولائی کو پاکستان کے دورے پر پہنچ رہے ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ چینی نائب وزیراعظم ہی لیفینگ حکومت پاکستان کی دعوت پر دورہ کریں گے، چینی نائب وزیراعظم کا دورہ پاکستان 30 جولائی سے یکم اگست تک ہوگا۔

Loading

چین کے نائب وزیراعظم کل پاکستان پہنچیں گے Read More »

فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے

استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے۔ سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی سربراہی میں 25 اراکین نے نیویارک کے دورے پر کروڑوں روپے خرچ کیے گئے، وزارتِ خارجہ نے اب تک اخراجات کی تفصیل فراہم نہیں

Loading

فواد چوہدری نے اراکینِ پارلیمنٹ کے غیر ملکی دوروں پر سوال اٹھا دیے Read More »

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی حالت میں بہتری

جنرل اسپتال لاہور کے پرنسپل ڈاکٹر الفرید ظفر کا کہنا ہے کہ اسلام آباد میں تشدد کا نشانہ بننے والی گھریلو ملازمہ رضوانہ کو صبح سے آکسیجن لگی ہے جس کے بعد بچی کی حالت بہتر ہے جب کہ آکسیجن اتارنے کا فیصلہ اسکی حالت دیکھ کر کیا جائےگا۔ ڈاکٹر الفرید ظفر نے جیونیوز کو

Loading

سول جج کی اہلیہ کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والی بچی کی حالت میں بہتری Read More »

یوم عاشور: امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس

واسہ رسول ﷺ امام حسینؓ کی کربلا میں یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کے دن آج یوم عاشور پر ملک بھر میں جلوس اور مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔ کراچی میں 10محرم الحرام کی نشترپارک میں مجلس کا آغاز ہوچکا ہے جب کہ مجلس میں شرکت کے لیے شرکاء کی آمد کاسلسلہ بھی جاری ہے۔ مجلس

Loading

یوم عاشور: امام حسینؓ کی یزیدی فوج کے ہاتھوں شہادت کا دن، شہدا کی یاد میں ملک بھر میں جلوس و مجالس Read More »

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے  خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کا 25 جولائی کی سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا۔ فیصلے کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی پر 2 اگست کو فرد جرم عائد کی جائے گی لہٰذا وہ اگلی سماعت پر پیش ہوں۔ الیکشن کمیشن

Loading

عمران خان 2 اگست کو پیش ہوں، فردجرم عائد کی جائے گی: الیکشن کمیشن کا فیصلہ جاری Read More »

پارٹی

صائمہ کشمش اپنے گھر میں بہت بڑی پارٹی دے رہی تھی۔ بدقسمتی سے ان کی مصنوعی بتیسی کوئی بھی دندان ساز صحیح طور پر فٹ نہ کر سکا۔ زیادہ باتیں (جو خواتین کی عادت ہے) کرتے وقت وہ ڈھیلی ہو کر منہ سے باہر آنے لگتی۔ انہوں نے سوچا کہ پارٹی میں خفت نہ اٹھانی

Loading

پارٹی Read More »

سچ کی برکت

شیخ عبدالقادر جیلانی جنہیں غوث اعظم بھی کہتے ہیں بہت بڑے بزرگ اور ولی اللہ ہو گزرے ہیں۔ آپ کی ساری زندگی تبلیغ واشاعت اسلام میں گزری۔ بے شمار لوگوں نے آپ سے روحانی فیض حاصل کیا۔ آج بھی دنیا آپ کی تعلیمات سے فیض یاب ہو رہی ہے۔آپ کو بچپن سے ہی علم حاصل

Loading

سچ کی برکت Read More »

شہدائے کربلا کی یاد میں جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے زیر اہتمام محافل کا انعقاد کامیابی سے جاری و ساری ہے۔۔۔

شہدائے کربلا کی یاد میں جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے زیر اہتمام روزانہ کی بنیاد پر محافل کا انعقاد انتہائی کامیابی سے جاری و ساری ہے۔۔۔ ہالینڈ(ڈیلی روشنی نیوز انٹرنیشنل ۔۔۔نیوز ڈیسک)جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم  کے زیر اہتمام عشرہ محرم الحرام کی محافل کا انعقاد روزانہ کی بنیاد پر باقاعدگی اور انتہائی کا میابی کے

Loading

شہدائے کربلا کی یاد میں جامع مسجد غوثیہ ایمسٹرڈیم کے زیر اہتمام محافل کا انعقاد کامیابی سے جاری و ساری ہے۔۔۔ Read More »