Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

انٹرویو کو غلط رنگ دینے پر اداکارہ حبا بخاری کا شدید ناراضگی کا اظہار

پاکستانی اداکارہ حبا بخاری اپنے بیان کو غلط انداز دینے پر نجی میڈیا پر پھٹ پڑیں۔ حبا بخاری نے حال ہی میں فوچیا میگزین کو دیے گئے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ   انہوں نے ایک بار مذاق میں اپنے والد کو  فون پر شوہر کی شکایت لگائی تھی کہ شوہر آریز ان سے برتن […]

Loading

انٹرویو کو غلط رنگ دینے پر اداکارہ حبا بخاری کا شدید ناراضگی کا اظہار Read More »

پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کرنے والی دوا تیار

پھیپھڑوں کا کینسر سرطان کی وہ قسم ہے جس سے ہر سال سب سے زیادہ ہلاکتیں ہوتی ہیں اور اب اس کے علاج کے حوالے سے اہم ترین پیشرفت ہوئی ہے۔ ایک نئی دوا کے روزانہ استعمال سے پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کیا جاسکتا ہے۔ یہ بات امریکن

Loading

پھیپھڑوں کے کینسر سے موت کا خطرہ 50 فیصد تک کم کرنے والی دوا تیار Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا میں کرکٹ انفراسٹرکچر کا فقدان پریشان کن ہے، یہاں ابھی تک کرکٹ کے اسٹیڈیمز انٹرنیشنل معیار کے نہیں، اسی لیے آئی سی سی امریکا اور ویسٹ انڈیز سے ٹورنامنٹ منتقل

Loading

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ ویسٹ انڈیز اور امریکا سے دوسرے ملک منتقل کرنے کا امکان Read More »

پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے

امریکا میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانے کے لیے بھی سرگرم ہوگئے۔ ایک طرف حقیقی آزادی کے نعرے لگائے جارہے ہیں تو دوسری طرف امریکی کانگریس کے ارکان سے پاکستان مخالف بیانات دلوانے کے جتن کیے جارہے ہیں۔ پی ٹی آئی امریکا کے

Loading

پی ٹی آئی رہنما پاکستان کی فوجی امداد انسانی حقوق سے مشروط کرانےکیلئے سرگرم ہوگئے Read More »

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد

آسٹریلیا کے شہر سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کروایا گیا جس میں 31 ہزار سے زائد سکھوں نے خالصتان کے قیام کیلئے ووٹ ڈالا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ریفرنڈم رکوانے کیلئے تمام بھارتی کوششیں پھر ناکام ثابت ہوئیں جس کے بعد یہ آسٹریلیا میں خالصتان کے قیام کیلئے تیسرا مرحلہ

Loading

بھارتی کوششیں ایک بار پھر ناکام، سڈنی میں خالصتان کی آزادی کیلئے ریفرنڈم کا انعقاد Read More »

تیل کی پیداوار میں کمی، یو اے ای اور کویت کا اہم فیصلہ

متحدہ عرب امارات اور کویت نے اوپیک پلس اجلاس میں طے کردہ کوٹے کے مطابق تیل کی پیداوار میں رضاکارانہ کٹوتی جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق متحدہ عرب امارات نے کہا ہے کہ وہ 2024 کے آخر تک رضا کارانہ طور پر یومیہ ایک لاکھ 44 ہزار بیرل تیل

Loading

تیل کی پیداوار میں کمی، یو اے ای اور کویت کا اہم فیصلہ Read More »

چوہدری پرویز الہٰی کو کہاں رکھا گیا؟ جیل حکام کا اہم بیان

لاہور: اینٹی کرپشن مقدمے میں گرفتار چوہدری پرویز الہٰی کو کیمپ جیل کے سیکیورٹی بلاک میں رکھا گیا ہے۔ جیل حکام کے مطابق کیمپ جیل میں نئے قائم سیکیورٹی بلاک میں پہلے رانا ثنااللہ کو بھی رکھا جا چکا ہے۔ جیل حکام نے بتایا کہ پرویز الہٰی کی رات کو میڈیکل ٹیسٹ کی رپورٹس نارمل

Loading

چوہدری پرویز الہٰی کو کہاں رکھا گیا؟ جیل حکام کا اہم بیان Read More »

پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی، میئر ہمارا بنے گا: حافظ نعیم

کراچی: جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم نے دعویٰ کیا ہےکہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی اور میئر جماعت اسلامی کابنے گا۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم نے کہا کہ کراچی کے عوام کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا ہے، لوڈ شیڈنگ اور اووربلنگ ہورہی ہے، کے ای ایس

Loading

پی پی اکثریت ثابت نہیں کرسکےگی، میئر ہمارا بنے گا: حافظ نعیم Read More »

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ میں تحریک انصاف میں ہی ہوں اور چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ آج میرے چار کیسز ہیں۔ یہ بھی پڑھیں پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان اسد عمر کا تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار، سیکرٹری جنرل اور کور کمیٹی کے عہدے چھوڑ دیے جہانگیر ترین سے رابطے کے سوال پر سابق اسپیکر نے کہا کہ ان کا جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ صحافی نے سوال کیا کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی سے رہنماؤں کو لے جارہے ہیں آپ سے کوئی رابطہ ہوا؟ اس پر اسد قیصر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں۔

اسلام آباد: بنگلا دیش نے معیشت کے ہر شعبے میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا۔  بنگلا دیش نے مالی سال 2024-23کے لیے 71 ارب ڈالر کا وفاقی بجٹ پیش کیا ہے جس میں شرح نمو کا ہدف 7.5فیصد جب کہ اوسط افراط زر کا  تخمینہ 6.5 فیصد لگایاگیا ہے۔ ‘اس کے برعکس پاکستان کا گروتھ

Loading

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ میں تحریک انصاف میں ہی ہوں اور چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ آج میرے چار کیسز ہیں۔ یہ بھی پڑھیں پرویز خٹک کا پی ٹی آئی خیبرپختونخوا کی صدارت چھوڑنے کا اعلان اسد عمر کا تحریک انصاف چھوڑنے سے انکار، سیکرٹری جنرل اور کور کمیٹی کے عہدے چھوڑ دیے جہانگیر ترین سے رابطے کے سوال پر سابق اسپیکر نے کہا کہ ان کا جہانگیر ترین سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ صحافی نے سوال کیا کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی سے رہنماؤں کو لے جارہے ہیں آپ سے کوئی رابطہ ہوا؟ اس پر اسد قیصر نے کہا کہ میں پی ٹی آئی میں ہی ہوں۔ Read More »

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر

اسلام آباد: سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہےکہ وہ تحریک انصاف میں ہی ہیں۔ اسلام آباد کی ضلع کچہری میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اسد قیصر نے کہاکہ میں تحریک انصاف میں ہی ہوں اور چیئرمین پی ٹی آئی سے رابطے میں ہوں۔ انہوں نے بتایا کہ آج میرے چار کیسز

Loading

پی ٹی آئی میں ہی ہوں اور پارٹی چیئرمین سے رابطے میں ہوں: اسد قیصر Read More »