سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹس
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نےکہا ہےکہ سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی، معاشی معاملات میں سپریم کورٹ کوکوئی مہارت حاصل نہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں کے ای ایس سی کی نجکاری کے خلاف جماعت اسلامی کی درخواست پر سماعت ہوئی، چیف جسٹس کی سربراہی میں3 رکنی بینچ نے اسلام آباد سے […]
![]()
سپریم کورٹ معاشی معاملات میں مداخلت نہیں کرےگی: چیف جسٹس Read More »









