’وزیراعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا‘
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا ہےکہ وزیراعظم شہباز شریف نے نگران سیٹ اپ کے لیے مشاورتی عمل شروع کردیا ہے۔ وزیراعظم کے مشیر قمر زمان کائرہ نے کہا کہ نگران سیٹ اپ کا مشاورتی عمل وزیراعظم نے شروع کردیا ہے، وزیراعظم اتحادیوں سے مشورے کے بعد لیڈرآف اپوزیشن سےمشاورت کریں […]
![]()
’وزیراعظم نے نگران سیٹ اپ کیلئے مشاورتی عمل شروع کردیا‘ Read More »









