Daily Roshni News

Author name: Daily Roshni News

نیشنل گیمز : جڑواں بہنوں نےگولڈ میڈل اپنے نام کرلیے

نیشنل گیمز کے ووشو ایونٹ میں ہنزہ کی جڑواں بہنوں نے سونے کے تمغے اپنے نام کرلیے۔ ووشو کے مقابلے میں منیشا نے 70 کے جی میں گولڈ میڈل جیتا جب کہ ملیحہ نے 65 کے جی میں سونے کا تمغہ حاصل کیا۔ جڑواں بہنیں انٹرنیشنل سطح پر بھی پاکستان کی نمائندگی کرچکی ہیں، ہنزہ […]

Loading

نیشنل گیمز : جڑواں بہنوں نےگولڈ میڈل اپنے نام کرلیے Read More »

ایشیا کپ: بھارت کیا اعلان کرنے جا رہا ہے ؟ بھارتی صحافی کا بڑا دعویٰ

بھارتی صحافی وکرانت گپتا نے دعویٰ کیا ہے بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی ہائبرڈ ماڈل کی تجویز کو مسترد کر دیا ہے۔ اس سے قبل بھارتی خبر رساں ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کی رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ بی سی سی آئی کے سربراہ جے شاہ ایشیا کپ کی میزبانی

Loading

ایشیا کپ: بھارت کیا اعلان کرنے جا رہا ہے ؟ بھارتی صحافی کا بڑا دعویٰ Read More »

روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں

روس کے ڈپٹی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اگر کیف دوبارہ نیوٹرل اسٹیٹس اپنانے اور نئی علاقائی حقیقتوں کو تسلیم کرنے کو تیار ہے تو  تنازع کو حل کیا جا سکتا ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق ڈپٹی وزیر خارجہ نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ روس کا ماننا ہے کہ امن صرف اس

Loading

روس نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنی شرائط پیش کر دیں Read More »

چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں

بیجنگ: چین پہلی بار اپنے ایک سویلین شہری کو خلا میں بھیج رہا ہے، خلا میں جانے والے خوش قسمت گوئی ہیچاؤ بیجنگ کی یونیورسٹی آف ایروناٹکس اینڈ ایسٹرو ناٹکس میں پروفیسر ہیں۔ چین کی مینڈ اسپیس ایجنسی کا کہنا ہے کہ منگل کو پہلے شہری خلا باز کو بھیجنے کے لیے راکٹ مشن کے

Loading

چین کے پروفیسر جو خلا میں جا کر تاریخ رقم کرنے والے ہیں Read More »

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب

ترکیہ کے صدارتی انتخاب کے حتمی مرحلے میں کامیابی کے بعد صدارتی محل سے عوام کے بڑے مجمعے سے خطاب کرتے ہوئے ترک  صدر  رجب طیب اردوان نےکہا کہ آپ نے ہمیں دوبارہ یہ ذمہ داری دی ہے، ہم سب مل کر اسے ترکی کی صدی بنائیں گے۔ صدر  اردوان کا کہنا تھا کہ آج

Loading

یہ فتح استنبول جیسا ہے، ملکر ترکیہ کی صدی بنائیں گے: انتخابی جیت کے بعد اردوان کا خطاب Read More »

نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے: رانا تنویر

اسلا م آباد: وفاقی وزیر  تعلیم رانا تنویر نے کہا کہ نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے اور انتخابی مہم لیڈکریں گے ۔ ایک بیان میں رانا تنویر نے کہا کہ مذاکرات جمہوریت اور سیاست کا حصہ ہیں،کیا ہمیں دہشتگرد اور ملک دشمن عناصر سے مذاکرات کرنے چاہئیں۔ انہوں نے کہا کہ

Loading

نواز شریف ہر صورت الیکشن سے پہلے پاکستان آئیں گے: رانا تنویر Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے

وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے معاہدے سے متعلق سوال پر غصے میں آ گئے۔ اسلام آباد میں ایک تقریب کے دوران صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ کیا آئی ایم ایف سے معاہدہ نہ ہونا آپ کی ناکامی ہے؟  صحافی کے سوال کرنے پر اسحاق

Loading

آئی ایم ایف سے معاہدے کے سوال پر اسحاق ڈار غصے میں آگئے Read More »

سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، اسحاق ڈار

اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، حکومت پاکستان واضح طور پر اسلامک مالیاتی نظام کے فروغ کیلئے کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے اسلامک کیپیٹل مارکیٹ کانفرنس سے خطاب کرتے

Loading

سود کے نظام کو پورے جذبے اور عزم کے ساتھ ختم کیا جائے گا، اسحاق ڈار Read More »

وزیراعظم کا بجٹ میں ریلیف کیلئے اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے بجٹ میں ریلیف کیلئے تمام اقدامات کی خود نگرانی کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف نے  بجٹ پر تمام  وزارتوں، ڈویژنز سے تجاویز پر خود بریفنگ لیں گے، بریفنگ لینے سے قبل انہوں نے بجٹ میں ریلیف کیلئے تجاویز تیار کرنے کی ہدایت

Loading

وزیراعظم کا بجٹ میں ریلیف کیلئے اقدامات کی خود نگرانی کرنے کا فیصلہ Read More »

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے  ریمارکس دیے کہ عدالت نے کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، آپ نے آڈیو لیکس کمیشن کیس میں ہمارا حکم نامہ پڑھا ہوگا،کسی چیز پر تحقیقات کرانی ہیں تو باقاعدہ

Loading

آڈیولیکس کمیشن کالعدم قرار نہیں دیا، تحقیقات کرانی ہیں تو طریقہ کار سے آئیں: چیف جسٹس Read More »