بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں کو سزا اور ذلت کے طور پر جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا، منیراکرم
نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارتی فوج نے معصوم کشمیریوں کو سزا اور ذلت کے طور پر جنسی اور جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی افواج نے مقبوضہ کشمیر […]
![]()









